ڈیلی میل کی خبروں کا حوالہ دینے والی ن لیگ ماضی میں کیا کہتی رہی؟

pmlan11h1h24.jpg

ن لیگی ماضی میں جس ڈیلی میل پر جعلی خبروں کا الزام عائد کرتی رہی آج اسی کی خبریں شیئر کرنے لگی

مسلم لیگ ن کے رہنما ماضی میں ڈیلی میل کو جعلی خبریں نشر کرنے کا الزام عائد کرتی رہی ہے مگر اب وہی لوگ ڈیلی میل میں شائع عمران خان سے متعلق خبر کو بڑھ چڑھ کر شیئر کررہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے ڈیلی میل نے سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے ایک خبر نشر کی جس میں عمران خان کیلئے "ڈس گریسڈ" کا لفظ استعمال کیا گیا۔

مسلم لیگ ن کے کئی رہنماؤں نے اس خبر کا سکرین شاٹ لے کر شیئر کیا اور بڑھ چڑھ کر اس معاملے کو اچھالنے کی کوشش کی۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ" ہمیں تو انگریزی نہیں آتی کوئی بتادے یہ کیا لکھا ہے"۔
https://twitter.com/x/status/1829052305339007129
ن لیگی رہنما حنا پرویز بٹ نے بھی اس خبرپرردعمل دیا اور کہا کہ عمران خان کو بین الاقوامی ذلت مبارک ہو۔
https://twitter.com/x/status/1829116768813502769
مسلم لیگ ن کیجانب سے اس معاملے کو اچھالے جانے پر سوشل میڈیا صارفین نے ن لیگ کو آئینہ دکھایا اور بتایا کہ وہی ڈیلی میل ہےجس نے ماضی میں نواز شریف سے متعلق خبریں شائع کیں اور ایسے ہی الفاظ نواز شریف کیلئے استعمال کیے، اس وقت ن لیگ ڈیلی میل کو جعلی خبریں شائع کرنےوالا اخبار قرار دیتی تھی۔

اینکر ملیحہ ہاشمی نے کہا کہ ہمیں تو مریم اورنگزیب نے یہ بتایا تھا کہ ڈیلی میل فیک نیوز پھیلانےکی وجہ سے بدنام ہے اور بند ہونے والا ہے، آج یہی ن لیگ ڈیلی میل کو اخباروں کا ابا بنا کر پیش کررہی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1829104179819753831
سلمان درانی نے اس معاملے پر ن لیگی رہنما بیرسٹر عقیل ملک کی پریس کانفرنس کا کلپ شیئر کیا اور کہا کہ بیرسٹر عقیل ملک موبائل سے ڈس گریسڈ کا اردو ترجمہ کرکے قوم کو بتارہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1829089593951506650
ارم ضعیم نے ڈیلی میل کی نومبر 2019 میں نواز شریف سے متعلق شائع خبر کا سکرین شاٹ شیئر کیا اور مریم اورنگزیب کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس خبر کے ساتھ ڈیلی میل کے اس آرٹیکل کا بھی ترجمہ کروالینا۔
https://twitter.com/x/status/1829083344098721926
علی رضا نے مریم اورنگزیب کو جواب دیتے ہوئے نواز شریف سے متعلق ڈیلی میل کی خبریں شیئر کیں اور کہا کہ ہمیں انگریزی آتی ہے ، ہم سمجھ سکتے ہیں کہ ان خبروں میں کیا لکھا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1829083849311019195
سحرش مان نے شریف خاندان سے متعلق غیر ملکی خبررساں ادارے میں شائع آرٹیکل کی نقل شیئر کرتے ہوئے کہا کہ چلیں یہ تو تسلیم کیا کہ یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اور کوشش بھی نہیں کرتے، مریم اورنگزیب اپنے انگریزی ٹویٹس کے اتالیق فہد حسین سے پوچھ لیں اس خبر کا ترجمہ کیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1829074533464117388
صابر محمود ہاشمی نے بھی شریف خاندان سے متعلق شائع غیر ملکی خبریں شیئر کیں اور کہا کہ یہ وہی اخبار ہےجس نے شہباز شریف کے خلاف جعلی خبر شائع کی اور پھر معافی مانگی، تب عمران خان سمیت پی ٹی آئی والوں نے اس اخبارکو سب سے معتبر قرار دے کر بھنگڑے ڈالے تھے، آج اسی اخبار نے پی ٹی آئی کے مہاتما کو ڈس گرسیڈ وزیراعظم کہہ دیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1829055220145631341
 
Last edited by a moderator:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

علیمہ خان نے آج میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب بھکاری خان اڈیالہ جیل میں گفتگو کررہا تھا تو ڈی ایس پی طاہر شاہ نے اس کے ساتھ بدتمیزی کی۔ نہایت افسوس کی بات ہے کہ امتِ مسلمہ کے واحد لیڈر کو کتے کی طرح جیل میں ذلیل کیا جارہا ہے۔ ہر آتا جاتا اس کی گدی پر چپت لگا جاتا ہے، کوئی اس کے پچھواڑے پر لات مار دیتا ہے، قوم کا لیڈر اتنی ذلالت بھگت رہا ہے اور یوتھیے اپنی ممیوں کی گودوں میں چھپے بیٹھے ہیں۔
🥾 👅
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کمال سلطان ٹاؤٹ ہو گا شریفوں زرداریوں یا عاسم یزید کا

سب کیس وڑ چکے ہیں، اس وقت نیازی بغیر کسی جرم کے جیل میں ہے
کتھے جی نیب کے دو کیس چل رھے ہیں -- ملک ریاض کی چوری والا کیس ہے - ابھی نو مئی کے غدر کے مقدمے سنا ہے بننے والے ہیں
☹️
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
کتھے جی نیب کے دو کیس چل رھے ہیں -- ملک ریاض کی چوری والا کیس ہے - ابھی نو مئی کے غدر کے مقدمے سنا ہے بننے والے ہیں
☹️
یار معاف کردے راجے

عاسم یزید کب سے تمھیں چوتیا بنا رہا ہے کہ ملک ریاض سے جیولری لینے کے ثبوت ہیں اس کے پاس لیکن آج تک اس فائل پر کیس نہیں بنا سکا

نومئی کو بھی ڈیڑھ سال ہوگیا ہے کوئی ایکُ ثبوت جمع نہیں کروا سکا عدالت میں

یہ تمھیں مزید ذلیل کروائے گا، ایسے نااہل بندے کر یقین کرو گے تو وڑ جاؤ گے 😝
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اوئے ہوئے، اوئے ہوئے۔ بدو بدی بدو بدی

https://twitter.com/x/status/1829170975386247438
آپ نے میری تھریڈ میں یہ جملہ نہیں پڑھا شاید
اسے قدرت کا انصاف کہیں یا کچھ اور - لیکن مکافات عمل اسی کو کہتے ہیں

کبھی دنیا سے الگ بیٹھ کر- اللہ کی دی ہوئی ایمانداری کا دیا جلا کے غور تو کریں جناب -- کون کون سی جگہ رہ گئی ہے جہاں سے آپ کا دیوتا ذلیل نہیں ہوا جہاں اس نے نواز شریف کو ذلیل کیا تھا

اس نے تو اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا تھا
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار معاف کردے راجے

عاسم یزید کب سے تمھیں چوتیا بنا رہا ہے کہ ملک ریاض سے جیولری لینے کے ثبوت ہیں اس کے پاس لیکن آج تک اس فائل پر کیس نہیں بنا سکا

نومئی کو بھی ڈیڑھ سال ہوگیا ہے کوئی ایکُ ثبوت جمع نہیں کروا سکا عدالت میں

یہ تمھیں مزید ذلیل کروائے گا، ایسے نااہل بندے کر یقین کرو گے تو وڑ جاؤ گے 😝
ساڈی تے عادت ہی ہو گئی اے جی یزیداں دے ہتھوں ذلیل ہونے والی -- پریشانی تے عمران خان آستے لگی ہوئی اے جی سانوں
چوہا ہی بنا دیتا ہے باگڑ بلے عاصم یزید نے انہوں - نہ کھا ندا اے نہ چھڈ د اے اس نوں
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
ساڈی تے عادت ہی ہو گئی اے جی یزیداں دے ہتھوں ذلیل ہونے والی -- پریشانی تے عمران خان آستے لگی ہوئی اے جی سانوں
چوہا ہی بنا دیتا ہے باگڑ بلے عاصم یزید نے انہوں - نہ کھا ندا اے نہ چھڈ د اے اس نوں
عاسم یزید اس مسئلے میں بھی نااہل نکلا، نیازی کی عوام میں مقبولیت ڈبل کردی

اس کے علاوہ نیازی کو پولیس، الیکشن کمیشن، ایف آئی اے نیب اور عدالتی نظام کے ذریعے ذلیل کرنے کی کوشش کررہا ہے جس کا نتیجہ یہ نکلے گا کہ جب بھی نیازی حکومت میں آیا ان سب اداروں کو لازمی بہتر بنائے گا اور اگر یہ بہتر بن گئے تو پاکستان اور عوام سکھ کا سانس لیں گے اور اسٹیبلشمنٹ کی نظام پر گرفت مزید کمزور پڑے گی
 
ابے لے --- اداروں کی بہتری سے مجھے یاد آیا - نیازی نے جن جن ٹرک کی بتیوں کے پیچھے اپنے باندر لگاۓ تھے ان نے مظبوط ادارے والی بتی بھی تھی
😁
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
ابے لے --- اداروں کی بہتری سے مجھے یاد آیا - نیازی نے جن جن ٹرک کی بتیوں کے پیچھے اپنے باندر لگاۓ تھے ان نے مظبوط ادارے والی بتی بھی تھی
😁
نیازی کا حساب کتاب عوام کرے گی الیکشن میں نہ کوئی باجوہ بیغیرت یا عاسم یزید جیسا ڈفر
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Imran Khan will probably drop out of the race, considering his political ambitions are alive, and as a rule, Oxford U. chancellor cannot be a serving politician.
Rest, PMLN is afflicted with painful hemorrhoids just at the thought of IK being elected. a bunch of pigs
 
Your donkey is trying to cling to every straw he can find to get some international support. That is why he jumped over this intellectual position to which he has nothing to do.
But he is disgraced - does not deserve it.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نیازی کا حساب کتاب عوام کرے گی الیکشن میں نہ کوئی باجوہ بیغیرت یا عاسم یزید جیسا ڈفر

الیکشن جوگا بچے گا تو
مجرم الیکشن نہیں لڑ سکتے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن جوگا بچے گا تو
مجرم الیکشن نہیں لڑ سکتے
کوئی کیس ہی نہیں ہے سرکار جو ہائیکورٹ سے اوپر جاسکے، چوتیا بنا رہا ہے آپ کو عاسم یزید، عوام نے نیازی کے بغیر ہی عاسم یزید اور اس کے ٹاؤٹس کی کافی بنڈ چھترول بھی کی اور شکست فاش بھی دی پچھلے الیکشن میں
 
Back
Top