ڈیڑھ کروڑ پاکستانی 97 ارب بینکوں میں رکھ کر بھول گئے؟اسٹیٹ بنک کاانکشاف

steah1h113.jpg

پاکستان بینکوں میں ایک کروڑ چالیس لاکھ بینک اکاؤنٹس میں 97 ارب روپے پڑے ہیں جنہیں 10 سالوں سے بالکل چھیڑا بھی نہیں گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی بینکوں میں صارفین کی رقوم کے حوالے سے ایک انوکھا انکشاف سامنے آیا ہے جس کے مطابق تقریا ڈیڑھ کروڑ پاکستانی ایسے ہیں جو مجموعی طور پر 97 ارب روپے کی رقم بینکوں میں رکھ کر بھول گئے ہیں، بینکوں میں موجود اس رقم کو 10 سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔

پاکستان میں ایک طرف بھوک اور غربت کے باعث لوگ خودکشی کرنے پر موجود ہیں مگر دوسری طرف ایک طبقہ ایسا بھی ہے جس کے پاس اضافی دولت بینکوں میں پڑی سڑ رہی ہے۔

یہ انکشاف قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ہوا ، مرکزی بینک کے حکام نے بتایا کہ دس سالوں سے عارضی طور پر بند ایک کروڑ چالیس لاکھ اکاؤنٹس ایسے ہیں جن میں مجموعی طور پر 97 ارب روپے کی رقم موجود ہے۔

ڈیڑھ کروڑ پاکستانی صارفین کے ان بینک اکاؤنٹس کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے، حکام نے عارضی طور پر بند بینک اکاؤنٹس کو مستقل طور پر بند کرنے کی معیاد دس سال سے بڑھا کر 15 سال تک کردینے کی تجویز دی ہے۔
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
WADAY THUG ABB ISS KO LOTAIN GAY, GANJAY, MUNEERA MISTRY AUR BEMARI BANTAIN GAY YA PHIRE SUB HE MUNEERA MISTRY HARRAP KARAY GA.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

گورنر اسٹیٹ بینک صاب! باؤ جی تے مریم دا تیآن نہ پاؤ نئیں تے کسی نوے فونٹ دے نال اونرشپ دا نواں ڈاکومینٹ آ جانا اے
 
Don't worry mall abb tauk par ho chuka ho ga, baio jee London ja rahay hain mall sanbhalnay ko.
 
Last edited:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
steah1h113.jpg

پاکستان بینکوں میں ایک کروڑ چالیس لاکھ بینک اکاؤنٹس میں 97 ارب روپے پڑے ہیں جنہیں 10 سالوں سے بالکل چھیڑا بھی نہیں گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی بینکوں میں صارفین کی رقوم کے حوالے سے ایک انوکھا انکشاف سامنے آیا ہے جس کے مطابق تقریا ڈیڑھ کروڑ پاکستانی ایسے ہیں جو مجموعی طور پر 97 ارب روپے کی رقم بینکوں میں رکھ کر بھول گئے ہیں، بینکوں میں موجود اس رقم کو 10 سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔

پاکستان میں ایک طرف بھوک اور غربت کے باعث لوگ خودکشی کرنے پر موجود ہیں مگر دوسری طرف ایک طبقہ ایسا بھی ہے جس کے پاس اضافی دولت بینکوں میں پڑی سڑ رہی ہے۔

یہ انکشاف قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ہوا ، مرکزی بینک کے حکام نے بتایا کہ دس سالوں سے عارضی طور پر بند ایک کروڑ چالیس لاکھ اکاؤنٹس ایسے ہیں جن میں مجموعی طور پر 97 ارب روپے کی رقم موجود ہے۔

ڈیڑھ کروڑ پاکستانی صارفین کے ان بینک اکاؤنٹس کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے، حکام نے عارضی طور پر بند بینک اکاؤنٹس کو مستقل طور پر بند کرنے کی معیاد دس سال سے بڑھا کر 15 سال تک کردینے کی تجویز دی ہے۔
Sorry, but none of that parked money belongs to the pauper scums Democratics M_Shameer RajaRawal111
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
ان اکاؤنٹوں کے مالک تو موجود ہیں ان سے کیوں نہیں پوچھتے کہ یہ پیسہ کہاں سے آیا۔
خیر یہ تم نہیں پوچھو گے ان شاء اللہ عمران خان جب رہا ہوگا تو یہ ضرور پوچھے گا۔
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
ان اکاؤنٹوں کے مالک تو موجود ہیں ان سے کیوں نہیں پوچھتے کہ یہ پیسہ کہاں سے آیا۔
خیر یہ تم نہیں پوچھو گے ان شاء اللہ عمران خان جب رہا ہوگا تو یہ ضرور پوچھے گا۔
App tou company aur chorrown key hawa nikal rahay hain.
 
Bani Adam

Senator (1k+ posts)
بھولتا کوئی نہیں، اس نظام کا ہر عنصر اب اس قدر پیچیدہ، کرپٹ اور غیرمنصفانہ ہو چکا ہے کہ کیا کہنے!! ان وقتی طور پر غیر فعال اکاؤنٹس میں سے اکثریت متوفی شہریوں کے ہوتے ہیں جنکے ورثا کے جانشینی سرٹیفکیٹ کسی وجہ سے مکمل نہیں اور یا پھر بیچارے اوورسیسز پاکستانیوں کے جنکی مختلف وجوہات کی بنا پر اکاؤنٹ تک رسائی نہیں. مزید براں، اگر رپورٹ کیے گئے اعداد و شمار کا معمولی حساب بھی کیا جائے تو فی اکاؤنٹ اوسط مبلغ ساڑھے چھ ہزار روپیہ کے لگ بھگ رقم نکلتی ہے. شائد کچھ میں تھوڑی زیادہ ہو، کچھ میں اس سے بھی کم

بظاھر ڈاکو شریف اور انکے نوسرباز منشی ڈار کی نظر پھر عوام کی جیب پر ہے. ان شارٹ ٹرم "ٹریڈرز" کو اقتدار کی مسند پر بٹھانے کا ایک بہت بڑا نقصان یہ ہوتا ہے کہ یہ اپنی فطرت سے باز نہیں آتے اور ہر معامله میں اپنا منافع تلاش کرتے ہیں. مسلم کمرشل بینک، کوآپریٹیو سوسائٹیز اور پھر ١٩٩٨ میں عوام کے فارن کرنسی اکاؤنٹ اور ملکی خزانہ سے سب کچھ کھانے کے بعد بھی انکا ابھی پیٹ نہیں بھرا. اگر بینکوں میں وقتی طور پر غیر فعال اکاؤنٹس میں عوام کے کچھ پیسے پڑے ہیں تو یہ ڈاکو اور نوسرباز اب اس پر کیوں نظریں جما رہے ہیں؟

مناسب یہ ہو گا کہ یہ یہ ڈاکو شریف اور انکے نوسرباز منشی ڈار مزید نوسربازیاں اور جمع تفریق نہ کریں، عوام کی جیبوں پر نظر نہ رکھیں بلکہ اپنے اثاثے پاکستان واپس لائیں. اسکے بعد ہمیں کوئی قرض لینے کی ضرورت نہیں رہے گی
 
ارے نادان کن لوگوں سے امیدیں لگائے بیٹھے ہو سارے مجرمین ملک پر قبضہ کئے بیٹھے ہیں
 
Bani Adam

Senator (1k+ posts)
ارے نادان کن لوگوں سے امیدیں لگائے بیٹھے ہو سارے مجرمین ملک پر قبضہ کئے بیٹھے ہیں
حضور آپکو ڈیمانڈ کرنے سے کس نے روکا ہے؟ کہتے ہیں بچہ روئے نہ تو ماں دودھ بھی نہیں دیتی! باقی آپکی مرضی، آپکے اپنے فیصلے
The choices one makes dictate the lives one lead.
 
Back
Top