جسٹس جہانگیری کی ڈگری معاملہ،اٹھائے جانیوالے پروفیسرریاض اوراہلیہ کا پیغام

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1829923611777589684


اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کا کیس، کراچی یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ ممبر پروفیسر ڈاکٹر ریاض کو نامعلوم افراد اٹھا کر لے گئے، بعد ازاں ڈاکٹر ریاض کراچی کے بہادر آباد پولیس اسٹیشن سے برآمد ہو گئے۔

ڈاکٹر ریاض نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا تھا کہ گزشتہ ایک ہفتے میں کراچی یونیورسٹی بیرونی دباؤ کا شکار ہے جبکہ ہم اراکین ہونے کے باوجود جامعہ کی ڈھال بننے میں ناکام ہیں، ہمیں چاہیے کہ ان عناصر کو سامنے لائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سینیٹ کا اجلاس عین وقت پر سیکریٹری بورڈز کی ہدایت پر ملتوی کر دیا گیا تھا، سنڈیکیٹ ایجنڈے میں ایک حاضر سروس ہائی کورٹ جج کی ڈگری پر 40 سال بعد اعتراض رکھا جائے گا۔

ڈاکٹر ریاض احمد کا کہنا تھا کہ سنڈیکیٹ اجلاس سے دو ہفتہ قبل انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر انفیرمینز (یو ایف ایم) کمیٹی سے یکطرفہ کارروائی کرائی گئی اور اب یہ معاملہ سنڈیکیٹ میں لا کر اسلام آباد میں اقتدار کی رسہ کشی میں کراچی یونیورسٹی کو استعمال کیا جا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کیا وجہ ہے بیرونی عناصر اس قدر دیدہ دلیری سے حملہ آور ہیں اور یونیورسٹی کو نجی مقاصد کے لیے استعمال ہونے والے آلہ سمجھتے ہیں، انتظامیہ کی کمزوری تو ہے ہی لیکن اس سے کہیں زیادہ ہم اساتذہ اور ہم منتخب نمائندوں کی بھی کمزوری ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ سنڈیکیٹ اراکین اور ٹیچرز سوسائٹی کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ بیرونی حملوں کے پیش نظر یونیورسٹی کی ڈھال بنیں، کٹس اور سنڈیکیٹ اراکین کو ہمارے اختیار کی پامالی اور یونیورسٹی کو کھلواڑ سمجھنے والے عناصر کو سامنے لانا ہوگا

https://twitter.com/x/status/1829905586370003385
https://twitter.com/x/status/1829925972663210190
https://twitter.com/x/status/1829929564996583565
https://twitter.com/x/status/1829931129060597916
https://twitter.com/x/status/1829942145580745014
https://twitter.com/x/status/1829942174005543252
 
Last edited by a moderator:

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Harami generals are determined to completely destroy Pakistan.They and their stooges have failed to bring economic stability.The law and order situation is worse than ever.Baluchistan s burning.Attacks in KPK are frequent.The harami generals are victimising judges and the biggest political party instead of providing security to people.
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
this shit is really getting out of control now. somebody needs to stop this madness even if it means masses establishing vigilante groups at local level to arrest & thrash these thugs who come with intentions to abduct people.
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
What a pathetic country where professors, academics, judges, journalists, politicians, etc. are being harassed, kidnapped, tortured, or killed.
Do you seriously believe that anyone would like to live in this country or invest in it?
The people of Pakistan must come out on the streets to send these GHQ/ISI pigs back to their barracks or continue living like slaves for another 76 years under the fascist & corrupt army.
 

Masud Rajaa

Siasat member
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جج ہے، ان 6 ججز میں سے ہے جنہوں نے خط لکھا تھا اور الیکشن ٹربیونلز بھی اسی کے پاس تھے اسلام آباد کے3 حلقوں کے
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
قوم کو بہت کچھ سمجھ آچکی ہے یہاں اپنی سمجھ بیان نہیں کی جاسکتی۔
 

Back
Top