چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی ایکسٹنشن:راناثناٗاللہ نےبڑی خبر دیدی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے وزیرقانون اور اٹارنی جنرل سے کہا تھا کہ میں ایکسٹینشن نہیں لوں گا ہاں اگر پارلیمنٹ ججز کی عمر بڑھا دیتی ہے تو مجھے اعتراض نہیں ہوگا:راناثنااللہ

راناثناٗاللہ نےبڑی خبردےدی،کہا،چیف جسٹس نےوزیرقانون،اٹارنی جنرل کوکہا ہےوہ اکیلےایکسٹینشن قبول نہیں کریںگے،ہاں اگرسب کی عمرکی حدبڑھائی جائےتوٹھیک ہے۔ہمارےپاس ائنی ترمیم کےلیےنمبرز پورےنہیں اوراگرپورےہوں توترمیم ہوسکتی ہےیہ پارلیمنٹ کااستحقاق،مشترکہ اجلاس میں ائینی ترمیم نہیں ہوتی
https://twitter.com/x/status/1830494052535451947

راناثناٗ اللہ نےفیض حمید کی اہلیت کی تعریف کرتےہوئےکہا کہ انکےن کےبھی کئی لوگوں سےاچھے تعلقات رہے،ارمی ڈسپلن کی خلاف ورزی سےہٹ کر یہ مانناہوگاکہ وہ بڑاسمجھدار،اہلیت والا بندہ ہے،اسکےذمہ جو کام بھی لگااس نے بھرپور نبھایابھلےوہ ہمارےخلاف ہی ہو،اس نےہمیں ٹارگٹ بالکل صیحیح کیا،
https://twitter.com/x/status/1830503285939155285
https://twitter.com/x/status/1830511934531076269
 
Last edited by a moderator:

Nice2MU

President (40k+ posts)
کان کو ایک طرف سے پکڑے یا دوسرے سے ۔۔

حکومت ایکسٹنشن دے کیسے سکتی ہے؟

اس حرامی نے حکومت کو آئینی ترمیم کے لیے خوب سپورٹ کیا لیکن لاحاصل اب انگور کٹے ہیں کہ مصداق یہ بکواس کر رہا ہے۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس میں گھوڑا خبر ہے اس ہوشیار پوری گشتی کے بچے ہوشیار پور کے چکلے والی کی اولاد اور ماڈل ٹاؤن میں حاملہ پالستانی عورتوں اور بچیوں اور بوڑھوں کے قاتل نطفہ حرام منشیات فروش کنجر دلے مثلی میراثی کالئے چوڑے اور فراڈئے نے جو کہ خود ایک دہشت گرد کا چیلا ہے اس لعنتئ خنزیر دہشت گرد ملک اسحاق مردود مردار کے سجے کپورے نے کونسی نئی خبر دی ہے
 
Democratics

Senator (1k+ posts)

images
 
sitq90

Voter (50+ posts)
کان کو ایک طرف سے پکڑے یا دوسرے سے ۔۔

حکومت ایکسٹنشن دے کیسے سکتی ہے؟

اس حرامی نے حکومت کو آئینی ترمیم کے لیے خوب سپورٹ کیا لیکن لاحاصل اب انگور کٹے ہیں کہ مصداق یہ بکواس کر رہا ہے۔
Ye qazi ki advice pe technical manoeuvres kar rahe hain jis ki waja se extension na ho lekin date of retirement aage ho jaye.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
کان کو ایک طرف سے پکڑے یا دوسرے سے ۔۔

حکومت ایکسٹنشن دے کیسے سکتی ہے؟

اس حرامی نے حکومت کو آئینی ترمیم کے لیے خوب سپورٹ کیا لیکن لاحاصل اب انگور کٹے ہیں کہ مصداق یہ بکواس کر رہا ہے۔

برادر جس آئین شکن انداز میں جو کچھ جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ساتھ ہو رہا ہے اسکے تناظر میں دیکھا جائے تو قاضی کی ایکسٹینشن کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے . سجیلے چوبیس اکتوبر تک اپنی ٹل کا زور لگائیں گے کہ یہ ایکسٹینش ہو جائے . قاضی کی ایکسٹینشن سے مستری کی ایکسٹینشن بھی جڑی ہوئی ہے
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
سیدھی سی بات ہے۔ قاضی فائز عیسیٰ اور جنرل عاصم منیر دونوں کو ایکسٹینشن مل رہی ہے۔ اس کا مطلب نیازی کو جیل ایکسٹینشن مل رہی ہے۔۔
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
سیدھی سی بات ہے۔ قاضی فائز عیسیٰ اور جنرل عاصم منیر دونوں کو ایکسٹینشن مل رہی ہے۔ اس کا مطلب نیازی کو جیل ایکسٹینشن مل رہی ہے۔۔
شمر دہریئے اپنی فکر کر
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

برادر جس آئین شکن انداز میں جو کچھ جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ساتھ ہو رہا ہے اسکے تناظر میں دیکھا جائے تو قاضی کی ایکسٹینشن کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے . سجیلے چوبیس اکتوبر تک اپنی ٹل کا زور لگائیں گے کہ یہ ایکسٹینش ہو جائے . قاضی کی ایکسٹینشن سے مستری کی ایکسٹینشن بھی جڑی ہوئی ہے

خطرہ تو 25 اکتوبر کے رات 11:59 تک موجود ہے۔۔
 
Back
Top