Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے وزیرقانون اور اٹارنی جنرل سے کہا تھا کہ میں ایکسٹینشن نہیں لوں گا ہاں اگر پارلیمنٹ ججز کی عمر بڑھا دیتی ہے تو مجھے اعتراض نہیں ہوگا:راناثنااللہ
راناثناٗاللہ نےبڑی خبردےدی،کہا،چیف جسٹس نےوزیرقانون،اٹارنی جنرل کوکہا ہےوہ اکیلےایکسٹینشن قبول نہیں کریںگے،ہاں اگرسب کی عمرکی حدبڑھائی جائےتوٹھیک ہے۔ہمارےپاس ائنی ترمیم کےلیےنمبرز پورےنہیں اوراگرپورےہوں توترمیم ہوسکتی ہےیہ پارلیمنٹ کااستحقاق،مشترکہ اجلاس میں ائینی ترمیم نہیں ہوتی
https://twitter.com/x/status/1830494052535451947
راناثناٗ اللہ نےفیض حمید کی اہلیت کی تعریف کرتےہوئےکہا کہ انکےن کےبھی کئی لوگوں سےاچھے تعلقات رہے،ارمی ڈسپلن کی خلاف ورزی سےہٹ کر یہ مانناہوگاکہ وہ بڑاسمجھدار،اہلیت والا بندہ ہے،اسکےذمہ جو کام بھی لگااس نے بھرپور نبھایابھلےوہ ہمارےخلاف ہی ہو،اس نےہمیں ٹارگٹ بالکل صیحیح کیا،
https://twitter.com/x/status/1830503285939155285
https://twitter.com/x/status/1830511934531076269

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/FYpKKoe.jpeg
Last edited by a moderator: