News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
مراد سعید کے ویڈیو پیغام اور علی امین گنڈا پور کی باتوں پر اسٹیبلشمنٹ کا جواب ہے، جو کچھ ہونا ہے اگر وہ دیر سے ہونا ہے تو اب جلدی ہو گا، پی ٹی آئی خود کو گہری کھائی میں دھکیل رہی ہے، طاقتور لوگوں سے لڑائی کریں گے تو سیاسی جماعتوں کا رگڑا ہی نکلتا ہے۔ منیب فاروق کا پیغام
https://twitter.com/x/status/1832845742186324152
مراد سعید نے آرمی چیف کو ٹارگٹ کیا، فوج میں بڑا کلیئر ہے کہ عمران خان کی جماعت انتشاری جماعت ہے، عمران خان انتشاری لیڈر ہے، مفاہمت نہیں ہو گی، صدقِ دل سے معافی مانگیں پھر معافی دینے کا فیصلہ ادارہ کرے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر کے الفاظ آرمی چیف کے جذبات ہوتے ہیں۔ منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1832851374012502334
https://twitter.com/x/status/1832867435747197292

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ZF50t1z.jpeg
Last edited by a moderator: