گریڈ 22 کے افسران کتنی تنخواہیں اور کیا کیا مراعات لیتے ہیں؟

12pororomamrahshjhdjhd.png

آئی جی پولیس ، سیکرٹری اور 22ویں گریڈ کے دیگر اعلیٰ افسران کی تنخواہوں و مراعات سے متعلق تفصیلات منظر عام پرآگئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں گریڈ 22 کے افسران کی تنخواہوں و مراعات کے حوالے سے تفصیلات جمع کروادی گئی ہیں، ان تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں گریڈ 22 کے 16 افسران فرائض سرانجام دے رہے ہیں جبکہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس، سیکرٹریٹ اور پولیس میں گریڈ 22 کے افسران کی تعداد 49 ہے۔

دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ گریڈ 22 کے 49 افسران کو 3کروڑ 96 لاکھ روپے سے زائد ماہانہ تنخواہ دی جاتی ہے، سب سے زیادہ تنخواہ ایوان صدر میں تعینات محمد شکیل ملک کی ہے جو ہر ماہ 15 لاکھ 90 ہزار 634 روپے وصول کرتے ہیں۔

شکیل ملک کے بعد سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے افسر آئی جی بلوچستان ہیں جنہیں ماہانہ 8لاکھ 44 ہزار 360 روپے تنخواہ، ایک کار، جیپ، خانسامہ اور ایک اردلی دستیاب ہوتا ہے۔
ان کے بعد چیف سیکرٹری سندھ ہیں جنہیں ماہانہ 7 لاکھ 75ہزار روپے تنخواہ دی جاتی ہے انہیں اسکواڈ کے ہمراہ ایک سرکاری گاڑی بھی فراہم کی گئی ہے۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

اور یہ کنجری کے بچے ایک ٹکے کا کام نہیں کرتے
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
اور یہ کنجری کے بچے ایک ٹکے کا کام نہیں کرتے
Yeah baat. bhai ye log is say bi double salary lein, hum ko koi masla nahi. Lekin apna kaam barabar, ghair janibdari aur imandari ke saath karain.

Sara masla yeh hai ke yeah itni salary bi lete hai lekin naukri corrupt siasatdano, fojiyon ki kerte hain, aur awam ki haq mein nahi
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
اور یہ کنجری کے بچے ایک ٹکے کا کام نہیں کرتے
اپ یہ زیادتی کر رہے ہیں یہ قوم کے محسن ہیں ان کے کارہائے نمایاں میں چند مندرجہ ذیل کارنامے شامل ہے
١. قوم کو ائی پی پیز کا تحفہ دینےمیں حکمرانوں کو تجاویز دینا اور پھر ان کا تحفظ کرنا
٢۔ قوم کے اربوں روپے کو تحفظ دینے کے لیے اپنے بیرون ملک موجود اکاؤنٹس میں منتقل کرنا
٣۔ حکمران بھیڑیوں کی غربت اور افلاس کو دور کرنے کے لیے انہیں نت نئے مشورے دینا
٤۔ یزیدیت کے تحفظ کے لیے قوم کی ماؤں بہنوں کو ان کے گھروں کے غیر محفوظ ماحول سے اٹھا کر انہیں محفوظ جیلوں میں منتقل کرنا
٥۔ بنو امیہ اور بنو عباس کی سنت کو زندہ کرنا
٦۔ عوامی رائے عامہ اور جذبات کا احترام کرتے ہوئے فارم 47 کی حکومت کا قیام
٧۔ ملٹی نیشنل مہمان کمپنیوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے دیسی صنعتوں کی حوصلہ شکنی اور سرمایہ کاری بیرون ملک منتقل کرنے کا ماحول پیدا کرنا
٩۔ نو جوانوں کو زندہ ملک سے زندہ بھاگنے کے لیے سازگار ماحول کا قیام
١٠۔ قوم کے وسیع تر مفاد میں مذہبی
منافرت کا فروغ۔
١١۔ معاشی اور معاشرتی خلیج کو وسیع تر کرنا۔
 
Back
Top