لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک،آئی ایس آئی کے پہلے چیف جو 'پی ایچ ڈی' ہوں گے

4asimmisisisohd.png

آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک پاکستان کے پہلے ڈی جی آئی ایس آئی ہوں گے جو پی ایچ ڈی ہولڈر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نئے آئی ایس آئی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر کو بطور آئی ایس آئی سربراہ اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے پاک امریکہ تعلقات پر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی(این ڈی یو) سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی، انہوں نے بلوچستان میں انفینٹری ڈویژن اور وزیرستان میں انفینٹری بریگیڈ کی کمانڈ بھی کی ہے، انہوں نے این ڈی یو میں چیف انسٹرکٹر اور کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ میں انسٹرکٹر کمانڈ کے طور پر بھی خدمات سرانجام دیں۔

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے ملٹری آپریشنز ڈائریکٹوریٹ میں بھی فرائض سرانجام دیں اورملک فورڈ لیون ورتھ ، رائل کالج آف ڈیفنس اسٹڈیز سے گریجویشن کی اور اس کورس میں اعزاز شمشیر بھی حاصل کی۔

نئے آئی ایس آئی سربراہ کا تعلق ایک فوجی خاندان سے ہے ان کے والد غلام محمد بھی فوج میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے سےریٹائر ہوئے ، انہوں نے کور کمانڈر راولپنڈی کے طور پر بھی فرائض سرانجام دیئے۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

حرام زادوں کی اصل تعلیم ایف اے ہی ہے۔ باقی ساری ڈگریاں انہوں نے بزور پستول لی ہیں
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
واہ یہ تو ڈاکٹر لیفٹننٹ جنرل عاصم ملک نکلے - ہم تو خوامخوا ایسے ہی ان کو میٹرک فیل سمجتھے رہے - ان میں سے کوئی حافظ نکل رہا ہے تو کوئی ڈاکٹر اور انجنیئر لیکن ملک کی پھر بھی بج گئی ہے پتا نہیں کیوں - شائد ان کو عوام ہی اچھی نہیں ملی جو ان کی قدر و منزلت پہچان سکے
 
Tyrion Lannister

ye sab harami quacks hen
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
4asimmisisisohd.png

آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک پاکستان کے پہلے ڈی جی آئی ایس آئی ہوں گے جو پی ایچ ڈی ہولڈر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نئے آئی ایس آئی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر کو بطور آئی ایس آئی سربراہ اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے پاک امریکہ تعلقات پر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی(این ڈی یو) سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی، انہوں نے بلوچستان میں انفینٹری ڈویژن اور وزیرستان میں انفینٹری بریگیڈ کی کمانڈ بھی کی ہے، انہوں نے این ڈی یو میں چیف انسٹرکٹر اور کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ میں انسٹرکٹر کمانڈ کے طور پر بھی خدمات سرانجام دیں۔

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے ملٹری آپریشنز ڈائریکٹوریٹ میں بھی فرائض سرانجام دیں اورملک فورڈ لیون ورتھ ، رائل کالج آف ڈیفنس اسٹڈیز سے گریجویشن کی اور اس کورس میں اعزاز شمشیر بھی حاصل کی۔

نئے آئی ایس آئی سربراہ کا تعلق ایک فوجی خاندان سے ہے ان کے والد غلام محمد بھی فوج میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے سےریٹائر ہوئے ، انہوں نے کور کمانڈر راولپنڈی کے طور پر بھی فرائض سرانجام دیئے۔

وہ دوسرا حرامی عاصم تو حافظ اور سید ہونے کا دعویٰ کرتا ہے لیکن حرکتیں شیطانوں جیسی ہیں ۔

یہ حرامی جرنیل پی ایچ ڈی ہو، پوسٹ ڈاک ہو یا انپڑھ سب کے سب ایک جیسے ہوتے ہیں
 
Nazimshah

Senator (1k+ posts)
حرام زادوں کی اصل تعلیم ایف اے ہی ہے۔ باقی ساری ڈگریاں انہوں نے بزور پستول لی ہیں
لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے پاک امریکہ تعلقات پر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی(این ڈی یو) سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی،
Ghulami ka course
 
Fact Checker

Voter (50+ posts)
A PhD suffix does not make one intellectual or scholar. By conservative estimates, at least half of research theses in most developing countries are plagiarized.

Sadly, however, what is important here is...
Select Pakistani Alumni of the USACGSC/CGSC Fort Leavenworth, Kansas:
Gen Zia-ul-Haq
, COAS - Class of 1963; Inducted into the USACGSC International Hall of Fame (IHOF 1982)
Gen Rahimuddin Khan, CJCSC - Class of 1965; Inducted into the USACGSC International Hall of Fame (IHOF 1985)
Gen Jehangir Karamat, COAS - Class of 1974; Inducted into the USACGSC International Hall of Fame (IHOF 1998)
Gen Ashfaq Parvez Kayani, COAS - Class of 1988; Inducted into USACGSC International Hall of Fame (IHOF 2009)

Select Pakistani Alumni of the Imperial Defence College (now Royal College of Defence Studies, RCDS), UK:
Vice Admiral Haji Mohammad Siddiq Choudri
MBE, CNS
Lt Gen Habibullah Khan Khattak
Air Vice Marshal Mirza Abdul Rahman
, CAS
Gen Musa Khan
MBE, C-in-C
Air Vice Marshal Mohammad Khyber Khan
, Deputy CAS
Air Marshal Zafar Chaudhry, CAS
Lt Gen Aftab Ahmad Khan
Gen Muhammad Shariff
, CJCSC
Lt Gen Imran Ullah Khan
Vice Admiral Shamoon Alam Khan
Gen Pervez Musharraf
, COAS
Lt Gen Naweed Zaman
Maj Gen Noel Israel Khokhar
Admiral Noman Bashir
, CNS
Lt Gen Nadeem Anjum
Admiral Naveed Ashraf
, CNS

The Empire marches on. Hail The King!
 
Back
Top