این اے 97 فیصل آباد:دوبارہ گنتی کی نظر ثانی درخواست خارج

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

سپریم کورٹ نے این اے 97 تاندلیانوالہ میں دوبارہ گنتی کی مسلم لیگ ن کی درخواست خارج کر دی

اہم ترین ! این اے 97 تاندیانوالہ فیصل آباد ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق ن لیگ کے علی گوہر بلوچ کی نظر ثانی درخواست بھی خارج ہونے کا امکان

سپریم کورٹ نے کہا کہ نظرثانی درخواست خارج کریں یا آپ واپس لیں گے؟

وکیل موکل سے ہدایات لیکر عدالت کو آدھے گھنٹے میں آگاہ کرے
https://twitter.com/x/status/1839558539569684939
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جب درخواست خارج ہو جائیگی یا واپس لے لی جائے گی اس وقت ہی یقین آئے گا

There's many a slip 'twixt the cup and the lip.
 

The Pakistani

Minister (2k+ posts)
Kharij krta to permanently case close.
Wapas lene ki option de kr dobara kisi bhi waqt dair ho skti hai.

Qazi tere te....🤚🤚🤚🤚
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
لعنت وصول کرنے والے جنرل حافظ قاضئ فائز عیسئ کے ہوتے ہوئے انصاف کی امید کھسرے سے اولاد پیدا کرنے سے زیادہ مشکل ہے
 

Back
Top