Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ نے این اے 97 تاندلیانوالہ میں دوبارہ گنتی کی مسلم لیگ ن کی درخواست خارج کر دی
اہم ترین ! این اے 97 تاندیانوالہ فیصل آباد ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق ن لیگ کے علی گوہر بلوچ کی نظر ثانی درخواست بھی خارج ہونے کا امکان
سپریم کورٹ نے کہا کہ نظرثانی درخواست خارج کریں یا آپ واپس لیں گے؟
وکیل موکل سے ہدایات لیکر عدالت کو آدھے گھنٹے میں آگاہ کرے
https://twitter.com/x/status/1839558539569684939
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/sikqYI0.jpeg