شاہین سے شاہین ٹکرا گئے

Sagharofficials

Poet/Writter/Journalist
Premium Member
اب تو شاہین سے شاہین ٹکرا گئے
‏اقبال تیرے دیس میں کیسے دن آ گئے
‏کل تک جو محافظ تھے میرے ساغر
‏گدھ کی طرح بدن میرا نوچ کہ کھا گئے
غلام عباس ساغر
 
Attachments

  • IMG_0529.jpeg
    IMG_0529.jpeg
    62.4 KB · Views: 35

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Baray baray AC walay offices mein bethay..Sara din touts ki di gae news ur reports parhnay walo ko idea hi nahi ha ke Pakistan iss waqt Bangladesh jesay revolution ke lia ready ho chuka ha..koi bhi party ur incident isay clic kar sakta ha..
Mulk ke faislay karnay walay..ground realities se bohat door hain..
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
یوتھیوں کا انقلاب ہر بار پھُس کیوں ہوجاتا ہے۔۔۔ بڈھا نیازی جیل میں سڑرہا ہے اور انتظار کررہا ہے کہ کب یوتھیے اس کو جیل سے چھڑاتے ہیں، مگر چار یوتھیے نکلتے ہیں اور پولیس کے ڈنڈے دیکھ کر پھر واپس بھاگ جاتے ہیں۔ یہ کیسا انقلاب ہے؟ یہ تو جلاب ہے۔۔۔
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم

Annay lullay patwari, hum ko yeh to pata tha ke tera dimagh teri dui mein laga hua hai, lekin aaj yeh bhi pata chal gaya ke teri aankhain tere tatton mein lagi hui hain! 😂
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
تم لگتا ہے بیمار ہو -- اس لئے اپنے ہمدردوں کو بھی چک مار رہے ہو -- یہ بہت زبردست دوائی ہے صبح اور شام کو کھانے کے ساتھ دو دو گولیاں کھاؤ - آرام آ جاۓ گا

DogLaxativeConstipationRelief-Front_1024x1024.png
اگر اپنی دوائی مجھے کھلا دی تو کیا اپنی قبض کا علاج میرے سے کراواۓ گا، کھوتی؟
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
Annay lullay patwari, hum ko yeh to pata tha ke tera dimagh teri dui mein laga hua hai, lekin aaj yeh bhi pata chal gaya ke teri aankhain tere tatton mein lagi hui hain! 😂

یوتھیے تیرے جیسوں کو چوتیا بنانے کیلئے سوشل میڈیا پر صابر شاکر جیسے لوگ پرانی ویڈیوز ڈال دیتے ہیں اور تم لوگ خوش ہوجاتے ہو کہ بڑی عوام نکل آئی۔ سڑکوں پر نکل کر دیکھو، سب جگہ نارمل زندگی چل رہی ہے۔ کسی کو نہیں پڑی کہ بڈھا نیازی جیل میں زندہ ہے یا مر مرا گیا۔۔۔
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)

اگر یوتھیے سڑکوں پر نہیں نکل رہے تو بڈھے نیازی کے جیل میں مرنے کی خبر پھیلا کر دیکھ لو، شاید کسی یوتھیے کو غیرت آجائے۔ 😂 😂 ۔۔

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
یوتھیے تیرے جیسوں کو چوتیا بنانے کیلئے سوشل میڈیا پر صابر شاکر جیسے لوگ پرانی ویڈیوز ڈال دیتے ہیں اور تم لوگ خوش ہوجاتے ہو کہ بڑی عوام نکل آئی۔ سڑکوں پر نکل کر دیکھو، سب جگہ نارمل زندگی چل رہی ہے۔ کسی کو نہیں پڑی کہ بڈھا نیازی جیل میں زندہ ہے یا مر مرا گیا۔۔۔
fire-ass-fire-butt.gif

😂 😂 😂 😂 Annay lullay patwari apnay aap ko tassali dete huway ke dui ki jalan kuch kam ho jaye
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)

علیمہ خان نے شکوہ کیا ہے کہ جب بھی ہم جلسے کیلئے جگہ مانگتے ہیں مریم نواز ہمیں کسی نہ کسی مویشی منڈی میں پھینک دیتی ہے۔ ویسے یہ شکوہ بنتا نہیں، جانوروں کو مویشی منڈی میں نہ پھینکا جائے تو اور کہاں پھینکا جائے۔ 😂 😂 ۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھئیے پہلے کہتے ہیں چاہے گولی مار دو اعتجاج کر کے رہیں گے - اس کے بھد ربڑ کی گولی سے ہی بھاگ جاتے ہیں اور رونے لگتے ہیں ہم پر ربڑ کی گولیاں برسائی گئیں شیلنگ کی گئی لاٹھی چارج ہوا - اب وہ تمھیں پھولوں کے ہار تو نہیں پہنائیں گے - یہ سب سوچ کر احتجاج کا اعلان کیا کرو - دو جلسے کرنے دے دئے بہت ہیں فلحال جی ایچ کیو اور مینار پاکستان بھول جاؤ - بہت جلسے جلسے آئے ہوئے ہیں تو کے پی کے کے کسی کھیت میں کر دو -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کبھی سوچا بھی نہ تھا یہ وقت بھی آئے گا - اس بلاگ پر اب یوتھئیے اور اینٹی عمران تقریبا برابر لگ رہے ہیں - وجہ یہ ہے کہ اینٹی عمران تو اتنے ہی ہیں مگر اسی فیصد یوتھئیے خان کی سیاست سے مایوس ہو کر یہ فورم چھوڑ گئے - اتنے بھاری عمرانڈ وانہ انخلا کی وجہ سے فورم کی ٹریفک جو جی ٹی روڈ کی طرح تھی اب کسی دیہاتی سڑک جتنی رہ گئی ہے
کوئی ویرانی سی ویرانی ہے
دشت کو دیکھ کر گھر یاد آیا
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
تم لگتا ہے بیمار ہو -- اس لئے اپنے ہمدردوں کو بھی چک مار رہے ہو -- یہ بہت زبردست دوائی ہے صبح اور شام کو کھانے کے ساتھ دو دو گولیاں کھاؤ - آرام آ جاۓ گا

DogLaxativeConstipationRelief-Front_1024x1024.png
اوے ہووے یہ تم اپنی ہی گھر کی آزمودہ دوائی کہاں سے نکال کر لے ائے ؟ تمہاری بے بے گرایپ واٹر کی جگہ یہی تو تمہیں پلاتی تھی

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
یوتھیوں کا انقلاب ہر بار پھُس کیوں ہوجاتا ہے۔۔۔ بڈھا نیازی جیل میں سڑرہا ہے اور انتظار کررہا ہے کہ کب یوتھیے اس کو جیل سے چھڑاتے ہیں، مگر چار یوتھیے نکلتے ہیں اور پولیس کے ڈنڈے دیکھ کر پھر واپس بھاگ جاتے ہیں۔ یہ کیسا انقلاب ہے؟ یہ تو جلاب ہے۔۔۔
if you stop blocking city withcontainer, PTI will fail bcz they are weak and nothing as you said?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اوے ہووے یہ تم اپنی ہی گھر کی آزمودہ دوائی کہاں سے نکال کر لے ائے ؟ تمہاری بے بے گرایپ واٹر کی جگہ یہی تو تمہیں پلاتی تھی

Cracking Up Lol GIF by HULU
نھیں یار میں اپنے ٹومی کتے کو کھلاتا ھوں
 
Back
Top