اب تو شاہین سے شاہین ٹکرا گئے
اقبال تیرے دیس میں کیسے دن آ گئے
کل تک جو محافظ تھے میرے ساغر
گدھ کی طرح بدن میرا نوچ کہ کھا گئے
غلام عباس ساغر
اقبال تیرے دیس میں کیسے دن آ گئے
کل تک جو محافظ تھے میرے ساغر
گدھ کی طرح بدن میرا نوچ کہ کھا گئے
غلام عباس ساغر
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/media/img_0529-jpeg.1017/full