Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
یہ مقدمہ تھانہ نیو ٹاؤن میں سب انسپکٹر عمر صدیق کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق عمران خان، علی امین گنڈا پور سمیت 45 رہنماؤں اور کارکنوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ الزامات میں حکومت میں مداخلت، ہنگامہ آرائی، اور سرکاری گاڑی پر پٹرول بم حملے شامل ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1840297659212423235 https://twitter.com/x/status/1840323869674242066

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/CTaTpBb.jpeg
Last edited: