عمران خان اور علی امین گنڈا پور کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

یہ مقدمہ تھانہ نیو ٹاؤن میں سب انسپکٹر عمر صدیق کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق عمران خان، علی امین گنڈا پور سمیت 45 رہنماؤں اور کارکنوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ الزامات میں حکومت میں مداخلت، ہنگامہ آرائی، اور سرکاری گاڑی پر پٹرول بم حملے شامل ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1840297659212423235 https://twitter.com/x/status/1840323869674242066
 
Last edited:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
FuckOff.jpg
800px-F%C3%A9d%C3%A9ration_Internationale_de_l%27Automobile_wordmark.svg.png
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

یہ مقدمہ تھانہ نیو ٹاؤن میں سب انسپکٹر عمر صدیق کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق عمران خان، علی امین گنڈا پور سمیت 45 رہنماؤں اور کارکنوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ الزامات میں حکومت میں مداخلت، ہنگامہ آرائی، اور سرکاری گاڑی پر پٹرول بم حملے شامل ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1840297659212423235 https://twitter.com/x/status/1840323869674242066
عمرانی کھوتے اور کیا ایکسپیکٹ کر رہے تھے - فرسٹریٹڈ احمق انسان نے اپنے لئے مقدموں سے پہلے کی الے ٹیلے والی چھے مہینے کی جیل بڑھا لی ہے - پھر پہلی کورٹ سے سزا کے بعداگلی کورٹ میں مقدمہ نہ چل سکنے کے دوران والی ایک سال کی جیل
یہ ڈیڑھ سال پچھلے کھاتے کلیر کرنے کے بعد شروع ہوں گے جی -- اوپر سے نو مئی کے کھاتے بھی کلیر کرنے ہیں
جو ابھی شروع ہی نہیں ہوۓ جی ☹️
 
Last edited:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

یہ ڈیڑھ سال - پچھلے کرنے کے بعد شروع ہوں گے جی -- اوپر سے نو مئی کے کھاتے بھی کلیر کرنے ہیں
جو ابھی شروع ہی نہیں ہوۓ جی ☹️
پرچے ہیں یا مریم رنڈی کے یار۔ روز نیا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

ہندو کل ہی تمہارے جیسے ایک چول سے بات ہو رہی تھی تو اسے میں نے یہ بتایا تھا 👇 --- تمہارے کام بھی آے گا یار

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ تم جاہل ہو -- تمہیں کھوتے کے پتر عرف عمران خان کا سوشل میڈیا جو سناتا ہیں سن لیتے ہو -- اس سے آگے تم جاہلوں کو ضرورت ہی نہیں رہتی سننے اور جاننے کی

ریڈ زون کے قریب کسی بھی احتجاج کی اجازت نہیں جاہلو

Captain Safdar

Except TLP and Noon leak. *
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
عمرانی کھوتے اور کیا ایکسپیکٹ کر رہے تھے - فرسٹریٹڈ احمق انسان نے اپنے لئے مقدموں سے پہلے کی الے ٹیلے والی چھے مہینے کی جیل بڑھا لی ہے - پھر پہلی کورٹ سے سزا کے بعداگلی کورٹ میں مقدمہ نہ چل سکنے کے دوران والی ایک سال کی جیل
یہ ڈیڑھ سال پچھلے کھاتے کلیر کرنے کے بعد شروع ہوں گے جی -- اوپر سے نو مئی کے کھاتے بھی کلیر کرنے ہیں
جو ابھی شروع ہی نہیں ہوۓ جی ☹️
کچھ عرصہ پہلے تو بہت جمہوری بن رہے تھے اور آج فاشسٹ بن کر جلسے جلوسوں کو روکنے کے حق میں ناچ رہے ہو؟؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
In ki toilet paper se bhi kum auqat hai
اس کی کاپیاں عمران خان کے دی جایں ہے صاف کرنے کے لئے -- کافی بو آتی ہو گی اس کو بستر ساتھ لگے ہوۓ ٹائلٹ سے 🫢 --- اسی لئے دماغ کو چڑھی ہوئی ہے
 
Back
Top