Panthar_pk
MPA (400+ posts)
دل خوش ہو گیا یہ دیکھ کر الله ڈاکٹر ذاکر نائک کو اور ان کی ٹیم کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور یہ لوگ کامیاب واپس جائیں
ڈاکٹر زاکر پر اعتراض کرنے والے ایک دفعہ گوگل کر لیں اور دیکھ لیں کیا خدمات ہیں ڈاکٹر ذاکر کی کتنے لوگو کو اسلام میں شامل کیا