ایران اسرائیل ممکنہ جنگ اور پاکستان

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
جنگ کسی بھی خطے کیلئے اچھی نہیں ہوتی، مگر ایران نے انویٹیشن کارڈ بھیج کر اسرائیل کو خود پر حملے کی دعوت دے دی ہے۔ جنگ تو سمجھیے شروع ہوچکی۔ ایران نے میزائلز فائر کرکے بگلِ جنگ بجادیا ہے۔ اس جنگ کے پاکستان پربھیانک اثرات مرتب ہوسکتے ہیں اگر پاکستان نے صحیح فیصلہ نہ لیا تو۔ جب امریکہ نے افغانستان پر حملہ کیا تھا تو وہاں سے دربدر ہونے والے سارے افغانی پاکستان میں گھس آئے اور پاکستان کی معیشت کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا۔ ایران پر جب اسرائیل اور امریکہ حملے کرے گا تو ایرانی وہاں سے اجڑ کر پاکستان میں ہی گھسیں گے۔

پاکستان کو سب سے پہلے تو ایران کے ساتھ اپنے بارڈر کو موثر انداز میں سیل کرنا ہوگا کہ جو کہ بہت ہی مشکل کام ہے۔ ایران سے جو تیل سمگل ہوکر پاکستان آتا ہے وہ بھی بند ہوجائے گا۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ پاکستان کو اس جنگ میں کسی نہ کسی فریق کی سائیڈ لینی پڑے گی۔ پاکستانی فوج کے سابقہ ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے مجھے امید ہے کہ ہماری فوج دانشمندی کا ثبوت دے گی اور ایران کا ساتھ دینے کی بجائے اپنے دیرینہ اتحادی امریکہ کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ یہی پاکستان کے مفاد میں ہے۔ ایک دانشمند قوم صرف اور صرف اپنا مفاد دیکھتی ہے، وہ دوسروں کے پھڈوں میں نہیں پڑتی۔ ہمیں نہ تو غزہ کے پھڈے میں پڑنا ہے، نہ لبنان کے نہ ایران کے۔ ان تینوں نے اسرائیل کے ساتھ جنگ کا آغاز خود کیا ہے اور اس کا نتیجہ ان کی عوام بھگت رہی ہے۔

israeliran.jpg
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

حرام دیا، بجلی کا بل جمع کروا، آج یکم ہو گئی ہے
 
Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
Gandu Asylum seeker qadyani fikar nahi kar koi war nahi hai

Iran is just playing games to make gandu citizens like you happy
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
Listen to your dad USA

ہاہاہا۔ کرلو گل۔۔ یہ تو بتا رہا ہے کہ ابھی تک کسی اسرائیلی کے مارے جانے کی اطلاع نہیں ہاں ویسٹ بینک میں ایک فلسطینی مارا گیا ہے ایرانی راکٹ حملے میں۔۔۔ یہ تو لول ہوگیا۔ 😂 😂 ۔۔ فلسطینی بھی کہتے ہوں گے ہم کوئی مندر کا گھنٹا ہیں جو آتا ہے ہمیں بجا جاتا ہے۔۔۔
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
It's time for Pak army generals and PDM to make dollars... another war in the neighbourhood suits elite of Pakistan who has no interest in Pakistan... 🤤🤤
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
What is a Qadiani doing on this forum.Qadianis have offices in Israel.I suggest you go to Israel.
 
umer amin

Minister (2k+ posts)
ہاہاہا۔ کرلو گل۔۔ یہ تو بتا رہا ہے کہ ابھی تک کسی اسرائیلی کے مارے جانے کی اطلاع نہیں ہاں ویسٹ بینک میں ایک فلسطینی مارا گیا ہے ایرانی راکٹ حملے میں۔۔۔ یہ تو لول ہوگیا۔ 😂 😂 ۔۔ فلسطینی بھی کہتے ہوں گے ہم کوئی مندر کا گھنٹا ہیں جو آتا ہے ہمیں بجا جاتا ہے۔۔۔
حرام دیا، بجلی کا بل جمع کروا، آج یکم ہو گئی ہے
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Napaak bhooj is already a bitch of US and Israel. Things will change only if people come out in masses and hang bastard Generals and senior traitor command on roads.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
copied
پاک فوج کو ڈالر تو نظر آرہے ہیں، لیکن ساتھ ڈر بھی ہے کہ اس دفعہ ساتھ امریکہ کا نہیں اسرائیل کا دینا پڑے گا، اور عوام چھوڑے گی نہیں، شاید پہلی دفعہ فوج کو ڈالر ٹھکرانے پڑیں گے۔
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Napaak bhooj is already a bitch of US and Israel. Things will change only if people come out in masses and hang bastard Generals and senior traitor command on roads.
Wishful thinking , we don't have that mindset. Secondly when the enemy is so ghatya that they raid people's houses and abduct their women and children , it becomes all so difficult to fight against such BC enemy. I always maintain that ISF is the key if a real road inqelaab is needed , this scattered ,unorganized mob can't bring any pressure. Mobilize ISF and plan well
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
جنگ کسی بھی خطے کیلئے اچھی نہیں ہوتی، مگر ایران نے انویٹیشن کارڈ بھیج کر اسرائیل کو خود پر حملے کی دعوت دے دی ہے۔ جنگ تو سمجھیے شروع ہوچکی۔ ایران نے میزائلز فائر کرکے بگلِ جنگ بجادیا ہے۔ اس جنگ کے پاکستان پربھیانک اثرات مرتب ہوسکتے ہیں اگر پاکستان نے صحیح فیصلہ نہ لیا تو۔ جب امریکہ نے افغانستان پر حملہ کیا تھا تو وہاں سے دربدر ہونے والے سارے افغانی پاکستان میں گھس آئے اور پاکستان کی معیشت کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا۔ ایران پر جب اسرائیل اور امریکہ حملے کرے گا تو ایرانی وہاں سے اجڑ کر پاکستان میں ہی گھسیں گے۔

پاکستان کو سب سے پہلے تو ایران کے ساتھ اپنے بارڈر کو موثر انداز میں سیل کرنا ہوگا کہ جو کہ بہت ہی مشکل کام ہے۔ ایران سے جو تیل سمگل ہوکر پاکستان آتا ہے وہ بھی بند ہوجائے گا۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ پاکستان کو اس جنگ میں کسی نہ کسی فریق کی سائیڈ لینی پڑے گی۔ پاکستانی فوج کے سابقہ ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے مجھے امید ہے کہ ہماری فوج دانشمندی کا ثبوت دے گی اور ایران کا ساتھ دینے کی بجائے اپنے دیرینہ اتحادی امریکہ کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ یہی پاکستان کے مفاد میں ہے۔ ایک دانشمند قوم صرف اور صرف اپنا مفاد دیکھتی ہے، وہ دوسروں کے پھڈوں میں نہیں پڑتی۔ ہمیں نہ تو غزہ کے پھڈے میں پڑنا ہے، نہ لبنان کے نہ ایران کے۔ ان تینوں نے اسرائیل کے ساتھ جنگ کا آغاز خود کیا ہے اور اس کا نتیجہ ان کی عوام بھگت رہی ہے۔

israeliran.jpg
Pakistan ki rozi Roti amrika chalata hai isi lyea Pakistan ka mafad US ke sath hai 🤣 yea 35 crore awam nikatoo log hain.
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
copied
پاک فوج کو ڈالر تو نظر آرہے ہیں، لیکن ساتھ ڈر بھی ہے کہ اس دفعہ ساتھ امریکہ کا نہیں اسرائیل کا دینا پڑے گا، اور عوام چھوڑے گی نہیں، شاید پہلی دفعہ فوج کو ڈالر ٹھکرانے پڑیں گے۔

عوام کی پروا فوج نے پہلے کب کی ہے جو اب کرے گی۔ افغانستان پر امریکی حملے کے وقت ساری پاکستانی عوام کی ہمدردیاں افغانستان کے ساتھ تھیں، مگر پاکستانی فوج نے امریکہ کا ساتھ دیا اور بالکل درست کیا۔ اس بار بھی ایسا ہی ہوگا۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
copied
نہتے عوام، خواتین اور بچوں پر آنسوگیس کے شیل اور ربڑ کی گولیاں برسانے والی فوج سے یہ امید مت رکھیں کہ وہ اسرائیلی فوج سے لڑنے کی ہمت رکھتی ہوگی۔عورتوں پر ہاتھ اٹھانے والے کو تو ویسے بھی مرد نہیں سمجھا جاتا،اور جنگیں مرد لڑا کرتے ہیں، زنحے نہیں!!!
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
No such war is coming near our borders

Israel will use aerial route to do whatever they want to do to Iran

Israel isn’t foolish enough to launch ground invasions of Iran,

If the situation escalates, we will have to be more worried about enemy from the east and the enemy within aka Imrandoo clan . For sure this imrandoo clan will cheer India up
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
غلام، امریکہ آقا ہی کا ساتھ دیں گے اور کیا کریں مجبوری ہے ڈالر بھی تو وصولنے ہیں
 
Back
Top