
راتوں رات شہرت کی بلندیوں پہ پہنچنے والا بچے حیدر نے جنید سلیم کے شو میں پاکستان میں کسانوں کی تباہی بارے بات کی اور کسانوں کے حالات سامنے رکھ دئیے
اس نے پنجابی زبان میں کہا کہ مونجی دا ریٹ ہی نئیں صحیح ہون ڈیا، بندے تپے اے نیں، اسی مر گئے آں، ایہہ ریٹ ای نئیں صحیح کردے، اینہاں سانوں کھا چھڈناں اے‘‘
یعنی چاول کی فصل کا ریٹ مناسب نہیں، لوگ غصے میں ہیں، ہم مر گئے ہیں، یہ ہمیں کھا جائیں گے
https://twitter.com/x/status/1841480402151911445
یہ کلپ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا اور اس پر دلچسپ تبصرے ہوئے۔
فارم 45 نامی ایکس اکاؤنٹ کا کہنا تھا کہ راتوں رات شہرت کی بلندیوں پہ پہنچنے والا بچہ حیدر "پاکستان میں کسانوں کی تباہی بارے بات کرتے ہوئے" اسکی گفتگو سننے کا مزہ آتا ہے لیکن پھر بھی میری گزارش ہے کہ میڈیا اس بچے سے دور رہے
https://twitter.com/x/status/1841391691195887793
عمران بھٹی نے تبصرہ کیا کہ یہ بچہ بھی بدتمیز ہے،،یہ بھی آواز بلندکرتاہے،،،،،منجانب گدھ صحافی،لگڑ بگڑ ،مداری اور انکے آقا
https://twitter.com/x/status/1841481104945295388
مزنج شاہ نے لکھا کہ مجبوریاں اور حالات انسان کو وقت سے پہلے سمجھدار بنا دیتے۔
https://twitter.com/x/status/1841484150294884502
خرم مغل کا کہنا تھا کہ سیانت کسی کی میراث نہیں
https://twitter.com/x/status/1841482170474393662
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/bachci1h123.jpg