ہم مر گئے ہیں، یہ ہمیں کھا جائیں گے:بچے نے کسانوں کے حالات سامنے رکھ دئیے

bachci1h123.jpg

راتوں رات شہرت کی بلندیوں پہ پہنچنے والا بچے حیدر نے جنید سلیم کے شو میں پاکستان میں کسانوں کی تباہی بارے بات کی اور کسانوں کے حالات سامنے رکھ دئیے

اس نے پنجابی زبان میں کہا کہ مونجی دا ریٹ ہی نئیں صحیح ہون ڈیا، بندے تپے اے نیں، اسی مر گئے آں، ایہہ ریٹ ای نئیں صحیح کردے، اینہاں سانوں کھا چھڈناں اے‘‘

یعنی چاول کی فصل کا ریٹ مناسب نہیں، لوگ غصے میں ہیں، ہم مر گئے ہیں، یہ ہمیں کھا جائیں گے
https://twitter.com/x/status/1841480402151911445
یہ کلپ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا اور اس پر دلچسپ تبصرے ہوئے۔

فارم 45 نامی ایکس اکاؤنٹ کا کہنا تھا کہ راتوں رات شہرت کی بلندیوں پہ پہنچنے والا بچہ حیدر "پاکستان میں کسانوں کی تباہی بارے بات کرتے ہوئے" اسکی گفتگو سننے کا مزہ آتا ہے لیکن پھر بھی میری گزارش ہے کہ میڈیا اس بچے سے دور رہے
https://twitter.com/x/status/1841391691195887793
عمران بھٹی نے تبصرہ کیا کہ یہ بچہ بھی بدتمیز ہے،،یہ بھی آواز بلندکرتاہے،،،،،منجانب گدھ صحافی،لگڑ بگڑ ،مداری اور انکے آقا
https://twitter.com/x/status/1841481104945295388
مزنج شاہ نے لکھا کہ مجبوریاں اور حالات انسان کو وقت سے پہلے سمجھدار بنا دیتے۔
https://twitter.com/x/status/1841484150294884502
خرم مغل کا کہنا تھا کہ سیانت کسی کی میراث نہیں
https://twitter.com/x/status/1841482170474393662
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

پنجابی غصہ اپنے گھر میں ہی نکال کر سواۓ آبادی بڑھانے کے کچھ اور نہیں کر رہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

میں نے اس ذہین بچے کو اور بھی کئی جگہ ویڈیوز میں دیکھا ہے اور اسکی مدلل باتیں سنی ہیں . اللہ اس کو نظر بد سے بچائے، زندگی اور صحت دے اور دین و دنیا میں ترقیاں دے . لیکن میری دانست میں اسکے والدین کو پنجاب کی چڑیل مکھ منتری کے دور میں اتنا ایکسپوز کرنے سے تھوڑی احتیاط کرنی چاہیے . یہ جرائم پیشہ شریف خاندان بہت گھٹیا لوگ ہیں ان سے کبھی کسی خیر کی توقع نہیں کی جا سکتی . یہ کسی ایسے شخص کو برداشت ہی نہیں کر سکتے جو انکے ہاتھوں اپنا حق لٹ جانے پر ان پر ذرا سی بھی تنقید کرے
 
exitonce

Good advise, Allah iss bachy key haizat kary, Ameen.
 
Back
Top