Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ہماری ساکھ آپ تباہ کر رہے ہو،آپ ایجنڈے پر ہو،آپ ایسے سوالات وی لاگز کیلئے کرتے ہو۔ الیکشن کمیشن نے آخر میں سارا ملبہ مطیع اللہ جان پر ڈال دیا
https://twitter.com/x/status/1841800812747751761
این اے 37 کُرم ری کاؤنٹنگ ؛وکیل الیکشن کمیشن اور ڈائریکٹر لاء الیکشن کمشن مطیع اللہ جان کے ہتھے چڑھ گئے اور سوالوں کا جواب دیے بغیر دم دبا کر بھاگ گئے ، الیکشن کمشن کیوں فریق بن رہا ہے ؟ آپ نے ڈاکیومنٹس کیوں چھپائے ؟ آپ حکمراں اتحاد کو مزید سیٹیں دلوانا چاہتے ہیں ؟
https://twitter.com/x/status/1841752091540242705

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/xU4J65w.jpeg