آپ ہماری ساکھ تباہ کر رہے ہو،مطیع اللہ جان اور الیکشن کمیشن حکام آمنے سامنے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ہماری ساکھ آپ تباہ کر رہے ہو،آپ ایجنڈے پر ہو،آپ ایسے سوالات وی لاگز کیلئے کرتے ہو۔ الیکشن کمیشن نے آخر میں سارا ملبہ مطیع اللہ جان پر ڈال دیا
https://twitter.com/x/status/1841800812747751761
این اے 37 کُرم ری کاؤنٹنگ ؛وکیل الیکشن کمیشن اور ڈائریکٹر لاء الیکشن کمشن مطیع اللہ جان کے ہتھے چڑھ گئے اور سوالوں کا جواب دیے بغیر دم دبا کر بھاگ گئے ، الیکشن کمشن کیوں فریق بن رہا ہے ؟ آپ نے ڈاکیومنٹس کیوں چھپائے ؟ آپ حکمراں اتحاد کو مزید سیٹیں دلوانا چاہتے ہیں ؟
https://twitter.com/x/status/1841752091540242705
 
khalilqureshi

Senator (1k+ posts)

مطیع اللہ کو کہنا چاھیئے تھا
ساکھ تو اس کی تباہ کی جاتی ہے، جس کی کچھ ساکھ ہو.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

چورو تمہاری کون سی ساکھ؟؟؟
تم نے اپنے مجرمانہ کردار سے ثابت کیا ہے کہ تم گھٹیا نسلوں کے بدبودار لوگ اس دھرتی پر بوجھ ہو

قاضی بیشرم کیطرح انہیں بھی یہ خوش گمانی ہے کہ انکی کوئی ساکھ بھی بچی ہے؟ ایک طوائف کی ساکھ ان سے زیادہ ہے۔۔
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Wow, WTF! Criminals are everywhere in Pakistan. They have occupied the highest positions in the Government and Institutions. The most of it is down to the notoriously corrupt PMLN. They have promoted and protected the criminals, hired them in important institutions, so one day they reach the top and help them control and rule Pakistan. Look at the ECP, SCP, the police, and now even the Army.
 
Back
Top