Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے
وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے اسلام آباد پہنچتے ہی غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں عدالت نے علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
https://twitter.com/x/status/1842515182859256011

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/oUe6dVu.jpeg