وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے اسلام آباد پہنچتے ہی غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں عدالت نے علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
https://twitter.com/x/status/1842515182859256011
 
arifkarim

🥾 👅🤣
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
لگتا ہے ان سب نے چٹھی والے دن اپنے چکلہ خانے کورٹ ایک ساتھ کھول لیے ہیں - عاصم منیر کو بولو کہ وہ خود سامنے آ جاے کیونکہ ان پیادوں سے اب نہیں ہو پائیگا
 
Democratics

Senator (1k+ posts)

200.gif
 
Back
Top