Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اڈیالہ جیل میں 18 اکتوبر تک ہر قسم کی ملاقات پر پابندی عائد کردی گئی عمران خان سے پارٹی رہنما، وکلاء اور فیملی کی ملاقات پر بھی پابندی عائد اس کے علاوہ عام قیدیوں پر بھی پابندی عائد کر دی گئی
اڈیالہ جیل میں 18 اکتوبر تک ہر قسم کی ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی، جیل ذرائع
بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنما، وکلاء اور فیملی کی ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی گئی، جیل ذرائع
ملاقاتوں پر پابندی سیکورٹی وجوہات کے باعث لگائی گئی ہے، جیل ذرائع
اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سلسلے میں جڑواں شہروں میں سیکورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جیل ذرائع
ملاقاتوں پر پابندی کا فیصلہ پنجاب حکومت نے کیا ہے، جیل ذرائع
اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق عام قیدیوں پر بھی ہوگا، جیل ذرائع
پی ٹی آئی والے جتنا پر امید ہو رہے تھے کہ بات بن گئی ہے اب دیکھ لیں 18 اکتوبر تک عمران خان کو کسی سے ملنے کی اجازت نہیں ہے۔اب تب تک علی امین سے سب سوالوں کے جواب مانگیں جو اسلام آباد پہنچ کر بھی ٹاؤٹس کی پیشگوئی سچ ثابت کرتے ہوئے ڈی چوک نہیں پہنچے
https://twitter.com/x/status/1843174684814459219
دوسری طرف ذرائع کے مطابق تھریٹ الرٹ کے بعد قیدیوں سے ملاقات پر پابندی کی تجویز بھی دی گئی ہے اب دونوں خبروں کو ملا کر پڑھیں تو معلوم ہوگا کہ اس سب کا مقصد یہ ہے کہ عمران خان سے کوئی ملاقات نہ ہو پائے کسی کی
https://twitter.com/x/status/1843169607370309982

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ylQb9AN.jpeg