اڈیالہ جیل میں 18 اکتوبر تک ہر قسم کی ملاقات پر پابندی عائد کردی گئی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اڈیالہ جیل میں 18 اکتوبر تک ہر قسم کی ملاقات پر پابندی عائد کردی گئی عمران خان سے پارٹی رہنما، وکلاء اور فیملی کی ملاقات پر بھی پابندی عائد اس کے علاوہ عام قیدیوں پر بھی پابندی عائد کر دی گئی

اڈیالہ جیل میں 18 اکتوبر تک ہر قسم کی ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی، جیل ذرائع

بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنما، وکلاء اور فیملی کی ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی گئی، جیل ذرائع

ملاقاتوں پر پابندی سیکورٹی وجوہات کے باعث لگائی گئی ہے، جیل ذرائع

اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سلسلے میں جڑواں شہروں میں سیکورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جیل ذرائع

ملاقاتوں پر پابندی کا فیصلہ پنجاب حکومت نے کیا ہے، جیل ذرائع

اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق عام قیدیوں پر بھی ہوگا، جیل ذرائع

پی ٹی آئی والے جتنا پر امید ہو رہے تھے کہ بات بن گئی ہے اب دیکھ لیں 18 اکتوبر تک عمران خان کو کسی سے ملنے کی اجازت نہیں ہے۔اب تب تک علی امین سے سب سوالوں کے جواب مانگیں جو اسلام آباد پہنچ کر بھی ٹاؤٹس کی پیشگوئی سچ ثابت کرتے ہوئے ڈی چوک نہیں پہنچے
https://twitter.com/x/status/1843174684814459219
دوسری طرف ذرائع کے مطابق تھریٹ الرٹ کے بعد قیدیوں سے ملاقات پر پابندی کی تجویز بھی دی گئی ہے اب دونوں خبروں کو ملا کر پڑھیں تو معلوم ہوگا کہ اس سب کا مقصد یہ ہے کہ عمران خان سے کوئی ملاقات نہ ہو پائے کسی کی
https://twitter.com/x/status/1843169607370309982
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
But what happened to ISB HC's Divisional Benches order??
How come mukh mantri defy that order???
PTI should file a contempt petition against her ASAP.
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
اسٹیبلشمنٹ بہت ہی نالائق لوگوں سے بھری ہوئی ہے۔ فوج کو چاہئے کہ اس پر اپنے خصوصی کارندے مقرر کریں، جو اس کو بدبودار کھانا دیں جیسا جیل کے عام قیدیوں کو دیا جاتا ہے۔ عام قیدیوں کو جو روٹی دی جاتی ہے اس میں ایک تہائی مٹی اور ریت ہوتی ہے۔ اس کو بھی وہی روٹی دی جائے۔ باہر کی دنیا سے اس کا رابطہ بالکل ختم کردیا جائے، کوئی ٹی وی ، کوئی موبائل، کوئی انٹرنیٹ اس کو نہ دیا جائے۔ اس کیلئے وہ جیل کا سیل ہی ساری دنیا ہونی چاہئے۔ چار دن میں یہ پاگل ہوکر جیل کی دیواروں سے ٹکریں مارتا ملے گا اور اپنے تمام جرائم کی معافی مانگے گا جو اس نے پاکستان کے خلاف کئے۔۔۔
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
How a convict has been able to still run daily party affairs? After seeing latest Carnage by the Intishareees, we Pakistanis demand a complete exclusion of Khan sb from doing his political stunts from jail
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
I was all for Khan sb’s release from Jail

But their latest ethnic based Yalghaar on Islamabad assures me that khan sb is better in Jail

He should only be allowed to create trouble for us anymore

Establishment needs to have some balls to completely block khan off from his conspiracies
 
ahameed

بھائی جی عاسم یزید نے آپ سے جھوٹ بولا ہے

اس وقت نیازی کسی عدالتی فیصلے کی وجہ سے مجرم کی حیثیت سے جیل میں نہیں ہے بلکہ ملزم کی حیثیت سے جیل میں ہے پچھلے کئی مہینوں سے

جن کیسز میں سزا ہوئی تھی یا وہ ختم ہوگئے یا ضمانت ہوگئی

جھوٹ مت پھیلائیں پلیز
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
I was all for Khan sb’s release from Jail

But their latest ethnic based Yalghaar on Islamabad assures me that khan sb is better in Jail

He should only be allowed to create trouble for us anymore

Establishment needs to have some balls to completely block khan off from his conspiracies
یہ آپ کے تعصب اور جھوٹ کی انتہا ہے

آج کے حالات کی ساری ذمہ داری جعلی فارم ۴۷ بنا کر عوامی مینڈیٹ چوری کرے والے عاسم یزید اور اس کے ٹاؤٹس پر آتی ہے
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
اسٹیبلشمنٹ بہت ہی نالائق لوگوں سے بھری ہوئی ہے۔ فوج کو چاہئے کہ اس پر اپنے خصوصی کارندے مقرر کریں، جو اس کو بدبودار کھانا دیں جیسا جیل کے عام قیدیوں کو دیا جاتا ہے۔ عام قیدیوں کو جو روٹی دی جاتی ہے اس میں ایک تہائی مٹی اور ریت ہوتی ہے۔ اس کو بھی وہی روٹی دی جائے۔ باہر کی دنیا سے اس کا رابطہ بالکل ختم کردیا جائے، کوئی ٹی وی ، کوئی موبائل، کوئی انٹرنیٹ اس کو نہ دیا جائے۔ اس کیلئے وہ جیل کا سیل ہی ساری دنیا ہونی چاہئے۔ چار دن میں یہ پاگل ہوکر جیل کی دیواروں سے ٹکریں مارتا ملے گا اور اپنے تمام جرائم کی معافی مانگے گا جو اس نے پاکستان کے خلاف کئے۔۔۔
Dangar Patwari, Imran Khan tou qoam ka hero hai. Pakistan kay asal dushman tou corrupt Generals, Nooray, Zardari aur tere jese Corrupt’s @ss Lickers hai.
 
Back
Top