نوجوان سوشل میڈیا کے منفی استعمال کی وجہ سے بے راہ روی کا شکار ہے، رانا ثنا

5rananasmsmbayraqarvi.png

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نوجوان سوشل میڈیا کے منفی استعمال کی وجہ سے بے راہ روی کا شکار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رانا ثناء اللہ نے یہ گفتگو ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس کی بحالی سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی ، اجلاس میں وفاقی سیکرٹری بین الاصوبائی رابطہ کے علاوہ دیگر متعلقہ صوبائی و وفاقی محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ وزیراعظم کی اولین ترجیحات میں محکمہ جاتی کھیلوں کا فروغ بھی شامل ہے، محکمہ اسپورٹس پالیسیاں تشکیل دیں تاکہ کھلاڑیوں کو ملازمتیں مل سکیں ،ہر ادارے کی ذمہ داری ہے کہ وہ محکمہ جاتی کھیلوں کی بحالی کیلئے اقدامات کرے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں مل کر ملک میں ایک کھیل دوست ماحول پیدا کرنا ہوگا تاکہ ہر فرد کھیلوں کی طرف راغب ہو،محکموں میں اسپورٹس کوٹہ مختص کرنے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، جن قوموں کے کھیلوں کے میدان آباد ہوتے ہیں ان قوموں کے حوصلے بھی بلند ہوتے ہیں۔

وزیراعظم کے مشیر نے کہا کہ سوشل میڈیا کے منفی استعمال سے نوجوان بے راہ روی کا شکار ہورہے ہیں، کھیلوں جیسی صحت مند سرگرمیاں نوجوان کو مصروف اور ان کی سوچ کو مثبت رکھے گی، کھیلوں کی ترقی سے ہم اپنی نسلوں کے مستقبل کو محفوظ بناسکتے ہیں۔
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

lion king dancer GIF
Dance GIF by alimacdoodle


Tumhari Baby ko Dancer bhi —- iss Social Media nay banaya hai — ya —- Yeh Tumhara khandani Dhanda hai ? 🤔

 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
سوشل میڈیا کا پہلا غلط استعمال پاکستان میں باپ کی حکومت کا ناجایز فایدہ اٹھا کر پاکستانیوں کے پیسے سے مریم نواز نے شروع کیا تھا جب وہ وزیر اعظم ہاوس میں گھسی بیٹھی تھی اور وہاں سوشل میڈیا سیل بنا کر گالیاں دیتی تھی لوگوں کو اور لوگوں کی وڈیو خریدا کرتی تھی بلیک میلنگ کو
 
Wo jo family double shift lagwati thi wo social media ki waja se khrab hui thi ! Ye rana jo masaj karwa raha tha back se wo bhi kya social media ki waja se rana sahab aap ko aadat pari ? 🤣🤣😂😂
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نوجوان سوشل میڈیا کے منفی استعمال کی وجہ سے بے راہ روی کا شکار ہیں۔
حالانکہ نوجوانوں کو نشہ کر کے اس کی بیٹی کا استعمال کرنا چاہیے
 

Back
Top