آئینی ترامیم:مبین عارف جٹ کا کاروبار اور فارم ہاؤس بھی حکومتی ریڈار پر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

شیخ وقاص اکرم نے ایک ویڈیو شئیر کی جس میں پولیس کی بھاری بھر کم نفری اور بھاری مشینری موجود ہے جو مبین عارف جٹ کا فارم ہاؤس گرانے کیلئے استعمال کی جارہی ہے۔

انکا کہنا تھا کہ گجرانوالہ سے خرم دستگیر کو شکست دینے والے مبین عارف جٹ کے فارم ہاوس پر آج پھر پولیس کی ریڈ اور بھاری مشینری کے ساتھ فارم ہاوس کو لگتا ہے گرانے لگے ہیں خاندان پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سارا کاروبار بند ۔۔ایک ہزار ملازمین بے روزگار۔ سارا خاندان بے گھر ہو گیا ہے
https://twitter.com/x/status/1844833980207767765
ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ نے کہا کہ مبین عارف جٹ کے کاروبار پر حملہ کرکے اسے سیل کردیا گیا، ایم این اے شفقت اعوان کی فیملی اور کاروبار پر حملہ کیا گیا مقصد صرف ان کو ڈرانا اور آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ لینا ہے، یہ سب قاضی فائز عیسیٰ کے 63 اے کے فیصلے کے نتیجے میں ہو رہا ہے،
https://twitter.com/x/status/1844768013897154598
خدیجہ صدیقی کا کہنا تھا کہ مبین عارف کی فیکٹری 19.5 ملین ڈالر کی ایکسپورٹر ہے، پاکستان کے بڑے ایکسپورٹر میں شامل ہیں، ملک کی معیشت تو خسارے مَیں ہے، لیکن بس لوگوں کے کاروبار گھر تباہ کرنے پر تلے ہیں! خان کے وفادار
https://twitter.com/x/status/1844819450509594636
عمر ایوب نے کہا کہ مبین عارف جٹ، شفقت اعوان، جاوید وڑائچ کے گھروں پر پولیس نے حملے کیے، ان کا مقصد ان کو اغواء کرکے ان کو ٹارچر کرنا اور آئینی ترمیم کیلئے ووٹ لینا ہے،
https://twitter.com/x/status/1844923230693261564
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ جو پُلسیے ہر وقت بکواس کرتے رہتے ہیں کہ ہم یہ ظلم نہیں کرنا چاہتے لیکن اوپر سے آرڈر آنے کی وجہ سے مجبوراً ہمیں یہ کرنا پڑتا ہے تو میرا تمام مظلومین اور لوکل پی ٹی آئی قیادت کو مشورہ ہو گا کہ ایک ایک پُلسیے کی شکل یاد رکھیں، انکے گھروں کے ایڈریس اور تصاویر کا ریکارڈ مرتب کریں اور وقت آنے پر ان سب کے گھر اور ہر طرح کی پراپرٹیز گرا کر انکا وہی علاج کریں جو ایم کیو ایم نے حکومت میں آنے کے بعد اپنے اوپر مظالم ڈھانے والے ایک ایک پُلسیے کا کیا تھا

یہ سارا آپریشن مکمل کرنے کے بعد آج تک ایم کیو ایم کے کسی ایک لیڈر کا کچھ بگڑا؟؟؟ کچھ بھی نہیں . آج وہی سارے لوگ نہ صرف اسمبلیوں اور سینٹ میں براجمان ہیں بلکہ ڈنکے کی چوٹ پر حکومت میں بھی بیٹھے ہیں . تحریک انصاف کے لوگ خوامخواہ ڈرتے رہتے ہیں
 
exitonce

Lubay lubab iss ka ya hay kay ya sub choor uchakay millay houye hain,
 
Last edited:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
images
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)

یہ جو پُلسیے ہر وقت بکواس کرتے رہتے ہیں کہ ہم یہ ظلم نہیں کرنا چاہتے لیکن اوپر سے آرڈر آنے کی وجہ سے مجبوراً ہمیں یہ کرنا پڑتا ہے تو میرا تمام مظلومین اور لوکل پی ٹی آئی قیادت کو مشورہ ہو گا کہ ایک ایک پُلسیے کی شکل یاد رکھیں، انکے گھروں کے ایڈریس اور تصاویر کا ریکارڈ مرتب کریں اور وقت آنے پر ان سب کے گھر اور ہر طرح کی پراپرٹیز گرا کر انکا وہی علاج کریں جو ایم کیو ایم نے حکومت میں آنے کے بعد اپنے اوپر مظالم ڈھانے والے ایک ایک پُلسیے کا کیا تھا

یہ سارا آپریشن مکمل کرنے کے بعد آج تک ایم کیو ایم کے کسی ایک لیڈر کا کچھ بگڑا؟؟؟ کچھ بھی نہیں . آج وہی سارے لوگ نہ صرف اسمبلیوں اور سینٹ میں براجمان ہیں بلکہ ڈنکے کی چوٹ پر حکومت میں بھی بیٹھے ہیں . تحریک انصاف کے لوگ خوامخواہ ڈرتے رہتے ہیں
This is the only way not only the police but also army people should be marked irrespective of cadre because they are carrying out unlawful orders. Precedent must be set for future.
 
Back
Top