علی امین گنڈاپور،بیرسٹرگوہر کی 15 اکتوبر کو ڈی چوک احتجاج کی مخالفت

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مراد سعید ، حماد اظہر ، خالد خورشید ، شہباز گل ، ذولفی بخاری ، قاسم سوری ، سلمان اکرم راجہ 15 اکتوبر کو احتجاج کے حق جبکہ علی امین گنڈاپور ، بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف احتجاج کے مخالف ہیں ۔ عمران ریاض خان
https://twitter.com/x/status/1845325888075759873
گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر نے احتجاج کی مخالفت کی چند اور سنئیرز نے بھی احتجاج کی مخالفت کی لیکن دوسری قیادت نے گنڈا پور سے کہا کہ آپ کے بڑے تعلقات ہیں محسن نقوی سے آپ ہماری عمران خان سے ملاقات کروا دیں ہم احتجاج کی کال واپس لے لیں گے، عمران ریاض خان
https://twitter.com/x/status/1845164030916428261
عمران خان کی اخبار بند ، کنٹین بند، اپنی ادویات بند، والک بند، سائیکلنگ اور ورزش بند ،پرہیزی کھانا بند، نہانے کے لیے الگ واش روم کی سہولت بند، سیل کی صفائی بھی بند ، ہفتہ وار صفائی بھی بند ، ہر 6 گھنٹے بعد سکیورٹی انچارج تبدیل جبکہ ملاقات ہر قسم کی بند کر دی گئی ہے 8 روز سے ایسی ہی صورتحال کا سامنا ہے عمران خان کو۔ عمران ریاض خان
https://twitter.com/x/status/1845330075111076141
علی امین گنڈاپور نے ایک ہفتہ بعد بیان دیا ہے لیکن احتجاج کی حامی نہیں بھری ، پارٹی کو تشویش تھی کہ علی امین گنڈاپور کا بیان کیوں نہیں آیا لیکن اب آیا ہے تو انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں احتجاج پر مجبور نہ کیا جائے ۔ عمران ریاض خان
https://twitter.com/x/status/1845332816147398725
حکومت کا ایک سینیٹر ٹوٹ چکا ہے ایک اور سینیٹر بھی ٹوٹنے والا ہے حکومت کو 64 سینیٹر چاہیں جبکہ انکے پاس 57 ہیں مولانا صاحب کے 5 مل بھی جائیں تو مزید 2 درکار ہیں جبکہ مولانا بھی حکومت کا ساتھ دینے کے لیے تیار نہیں ہیں انکے پاس نمبرز ہوتے تو لوگوں کو اغوا کرکے انکی پراپرٹی کو توڑ کر کاروبار بند کرکے ملازمین پر تشدد نہ کر رہے ہوتے۔قومی اسمبلی کے ایم این ایز بھی پورے نہیں ہو رہے۔ عمران ریاض
https://twitter.com/x/status/1845324729307087007
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
maxresdefault.jpg
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اگر تو کسی سیاسی حکمت عملی کے تحت پی ٹی آئی کے متحارب گروپ بھی دونوں گنجوں کی پینتالیس سال کی سیاست یعنی ایک گنجا گڈ کاپ اور دوسرا گنجا بیڈ کاپ پر عمل پیرا ہیں تو پھر تو بات سمجھ میں آتی ہے . لیکن اگر ایسا نہیں تو پھر یہ ایک تشویشناک صورتحال ہے . ان حرکتوں سے عمران بھی باہر نہیں آ سکے گا اور ٢٦ویں ترمیم بھی ہو جائے گی
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
newLogo.png

15 اکتوبر کو پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں ڈی چوک پر احتجاج کی کال کے معاملے پر پولیس کی جانب سے ٹیکسلا، روات، گوجر خان اور کلرسیداں میں چھاپے مارے گئے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


اب بہت ہو گیا . جو نقاب پوش, نامعلوم یا پولیس والا بغیر کسی وارنٹ کے دیوار پھلانگ کر یا گیٹ توڑ کر گھر کی چار دیواری میں داخل ہو اسے بغیر کسی سوال کے دیکھتے ہی پھڑکا دیا جائے . ملکی آئین اور قانون اپنے سیلف ڈیفینس میں اسکی مکمل اجازت دیتا ہے . جب تک لوگ ان ١٠، ١٥ غنڈوں کو آگے نہیں بھیجیں گے تو یہ لوگ شیر سے شیر ہوتے جائیں گے اور انکا ظلم بڑھتا جائے گا . ایک دفعہ یہ کر کے تو دیکھیں
 

Saladin A

Minister (2k+ posts)
He is a leader born in hundreds of millions and once in a millennium. He is worthy of adoration and admiration not only by hundreds of millions of ardent supporters in Pakistan but all across the globe. He is worth every ounce of gold found on the earth.

He has been illegally imprisoned for over 480 days on 200 frivolous, bogus and concocted charges by the Form 47
'mandate choor' PDM government of the world's most notorious mafia dons, embezzlers, money launderers and looters of trillions of rupees from state coffers and their cohorts of wicked, corrupt and manipulative generals and judges who want to destroy his political career and that of his PTI by every ruthless way possible.

He must be released from illegal imprisonment to save Pakistan from political disintegration and economic ruin by throwing this corrupt and incompetent Form 47 'mandate choor' government of ruthless mafia dons, thugs, crooks, rascals, choors and dakoos illegally installed on 10 February 2024 by corrupt generals, judges and ECP Commissioner by cheating, rigging and sabotaging general election results of 8 February 2024 and wickedly depriving PTI of victory when it has won over 180 seats on the national assembly.
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
#عمران_ٹھاکرے کا سب کچھ بند ہو گیا۔ لیکن اس #گیلے_تیتر کا جھوٹ بکتا بند نہیں ہوا۔
 

Back
Top