Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مراد سعید ، حماد اظہر ، خالد خورشید ، شہباز گل ، ذولفی بخاری ، قاسم سوری ، سلمان اکرم راجہ 15 اکتوبر کو احتجاج کے حق جبکہ علی امین گنڈاپور ، بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف احتجاج کے مخالف ہیں ۔ عمران ریاض خان
https://twitter.com/x/status/1845325888075759873
گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر نے احتجاج کی مخالفت کی چند اور سنئیرز نے بھی احتجاج کی مخالفت کی لیکن دوسری قیادت نے گنڈا پور سے کہا کہ آپ کے بڑے تعلقات ہیں محسن نقوی سے آپ ہماری عمران خان سے ملاقات کروا دیں ہم احتجاج کی کال واپس لے لیں گے، عمران ریاض خان
https://twitter.com/x/status/1845164030916428261
عمران خان کی اخبار بند ، کنٹین بند، اپنی ادویات بند، والک بند، سائیکلنگ اور ورزش بند ،پرہیزی کھانا بند، نہانے کے لیے الگ واش روم کی سہولت بند، سیل کی صفائی بھی بند ، ہفتہ وار صفائی بھی بند ، ہر 6 گھنٹے بعد سکیورٹی انچارج تبدیل جبکہ ملاقات ہر قسم کی بند کر دی گئی ہے 8 روز سے ایسی ہی صورتحال کا سامنا ہے عمران خان کو۔ عمران ریاض خان
https://twitter.com/x/status/1845330075111076141
علی امین گنڈاپور نے ایک ہفتہ بعد بیان دیا ہے لیکن احتجاج کی حامی نہیں بھری ، پارٹی کو تشویش تھی کہ علی امین گنڈاپور کا بیان کیوں نہیں آیا لیکن اب آیا ہے تو انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں احتجاج پر مجبور نہ کیا جائے ۔ عمران ریاض خان
https://twitter.com/x/status/1845332816147398725
حکومت کا ایک سینیٹر ٹوٹ چکا ہے ایک اور سینیٹر بھی ٹوٹنے والا ہے حکومت کو 64 سینیٹر چاہیں جبکہ انکے پاس 57 ہیں مولانا صاحب کے 5 مل بھی جائیں تو مزید 2 درکار ہیں جبکہ مولانا بھی حکومت کا ساتھ دینے کے لیے تیار نہیں ہیں انکے پاس نمبرز ہوتے تو لوگوں کو اغوا کرکے انکی پراپرٹی کو توڑ کر کاروبار بند کرکے ملازمین پر تشدد نہ کر رہے ہوتے۔قومی اسمبلی کے ایم این ایز بھی پورے نہیں ہو رہے۔ عمران ریاض
https://twitter.com/x/status/1845324729307087007