Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف کی قیادت اور اتحادیوں کی کل عمران خان سے ملاقات
مولانا فضل الرحمن نے آئینی ترمیم میں اہم شق عمران خان کی منظوری سے مشروط کردی
آئینی ترمیم کے مسودہ کی منظوری عمران خان دینگے پھر ترامیم ہونگی
مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی وفد کی عمران خان سے ملاقات کروانے کے لیے حکومت سے بات کریں گے۔ ملاقات میں اتفاق
ہم ایک اتفاق رائے پر پہنچ گئے ہیں، بیرسٹر گوہر
مولانا سے اتفاق ہو گیا کل عمران خان سے ملاقات کرکے فائنل فیصلہ کریں گے، بیرسٹر گوہر خان۔۔
https://twitter.com/x/status/1847261788187877461
انی پی ٹی آئی سے فل وقت ملنے نہیں دیا جا رہا امید ہے کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہو جائےکل بانی پی ٹی آئی سے مل کر ہم فائنل نتیجے پر پہنچ جائیں گےبلاول بھی ہماری موجودگی میں آئے، مگر ان سے ترمیم پر کوئی بات نہیں ہوئی مولانا کے ساتھ تقریباً معاملات طے ہیں بانی پی ٹی آئی جو فائنل ہدایت کریں گے، ہم وہ اعلان کر دیں گے، بیرسٹر گوہر