تحریک انصاف اور جے یو آئی ف میں آئینی ترامیم پر اتفاق

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)



تحریک انصاف کی قیادت اور اتحادیوں کی کل عمران خان سے ملاقات

مولانا فضل الرحمن نے آئینی ترمیم میں اہم شق عمران خان کی منظوری سے مشروط کردی

آئینی ترمیم کے مسودہ کی منظوری عمران خان دینگے پھر ترامیم ہونگی

مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی وفد کی عمران خان سے ملاقات کروانے کے لیے حکومت سے بات کریں گے۔ ملاقات میں اتفاق

ہم ایک اتفاق رائے پر پہنچ گئے ہیں، بیرسٹر گوہر

مولانا سے اتفاق ہو گیا کل عمران خان سے ملاقات کرکے فائنل فیصلہ کریں گے، بیرسٹر گوہر خان۔۔
https://twitter.com/x/status/1847261788187877461

انی پی ٹی آئی سے فل وقت ملنے نہیں دیا جا رہا امید ہے کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہو جائےکل بانی پی ٹی آئی سے مل کر ہم فائنل نتیجے پر پہنچ جائیں گےبلاول بھی ہماری موجودگی میں آئے، مگر ان سے ترمیم پر کوئی بات نہیں ہوئی مولانا کے ساتھ تقریباً معاملات طے ہیں بانی پی ٹی آئی جو فائنل ہدایت کریں گے، ہم وہ اعلان کر دیں گے، بیرسٹر گوہر
 

Bani Adam

Senator (1k+ posts)
پہلے یہ بتائیں ملاقات کیلئے کون جائے گا اور کون بریف کرے گا؟ عوام اور پارٹی کے اصل مسائل پیچھے رہ گئے ہیں اور آپ اشرافیہ و مقتدرہ کی بندر بانٹ کے گھن چکر میں الجھ رہے ہیں
 

carne

Chief Minister (5k+ posts)
This compromised leadership not only backstabbing IK but also ready to destroy this country.
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
This assembly and Govt is product of form 47 and Pakistan Army. It has no right to do any amendment or legislation.
I don't understand why PTI is not taking this clear stance
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)
how on earth is PTI allowing an amendment to go throgh this unelected govt? Utter rubbish
just distraction tactice, this parliament is made from fake form 47, and PTI leadership is just acting like jumping monkeys
 

Back
Top