Sohail Shuja
Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیوں نے فوجیوں کو کوسنے دینے سے انقلابی تحریک کا آغاز کردیا۔ آج سے تمام یوتھیے دن رات، اٹھتے بیٹھتے فوج کو کوسا کریں گے۔
چند معروف کوسنے یاد کرلیں۔
وے فوجیا تیرا ککھ نہ روے
وے فوجیا تو برباد ہوجاویں
وے جرنیلا تیرے کیڑے پین
وے جرنیلا تینوں لوے مولا
یہ تو سنہ ۱۹۹۹ کے طعنے تشنے ہیں۔
خان کو ۰۹ مئی ۲۰۲۳ کو گرفتار کیا گیا تھا۔
تاریخ گواہ ہے
ابھی کونسا قیدی کی مشاورت کے بغیر کچھ کر سکے ہیں؟
فرق ہوتا ہے، دبئی اور جدّہ جانے والوں میں اور کھڑے ہوکر مقابلہ کرنے والوں میں۔
تاریخ اسکی بھی گواہ ہے اور رہے گی۔

Rome was not built in a day