ہم تمہیں اور بھارتی فوج کو ایک ہی نظر سے دیکھیں گے

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

یوتھیوں نے فوجیوں کو کوسنے دینے سے انقلابی تحریک کا آغاز کردیا۔ آج سے تمام یوتھیے دن رات، اٹھتے بیٹھتے فوج کو کوسا کریں گے۔

چند معروف کوسنے یاد کرلیں۔

وے فوجیا تیرا ککھ نہ روے
وے فوجیا تو برباد ہوجاویں
وے جرنیلا تیرے کیڑے پین
وے جرنیلا تینوں لوے مولا

یہ تو سنہ ۱۹۹۹ کے طعنے تشنے ہیں۔

خان کو ۰۹ مئی ۲۰۲۳ کو گرفتار کیا گیا تھا۔

تاریخ گواہ ہے

ابھی کونسا قیدی کی مشاورت کے بغیر کچھ کر سکے ہیں؟

فرق ہوتا ہے، دبئی اور جدّہ جانے والوں میں اور کھڑے ہوکر مقابلہ کرنے والوں میں۔
تاریخ اسکی بھی گواہ ہے اور رہے گی۔

Rome was not built in a day
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

🥾 👅
 
RajaRawal111

پا جی میں کافی دیر تک آپ کے اس جملے کو غور سے دیکھتا رہا -اور میرا مخمصہ لمحہ با لمحہ بڑھاتا رہا
پھر اچانک پٹواریت کے جن نے پچوں رخ کے میری ٹنڈ پر چمات ماری اور کہا - ""انیا اپنےسہیل پا جی وی تے وچوں عمرانی ہونے ہونے ان نا"" --- پھر سب کلیر ہو گیا
😁

ویسے مذاق کے بغیر بات ہے -- میں نے آپ سے پہلے بھی کہا تھا کہ حالات اس طرف جاتے نظر آ رہے ہیں جیسے
خان صاب کو تین چار سالوں کے لیے چھپ خموش شیٹ اپ کر کے کھڈ یعنی بنی گالا کے سب جیل میں قید تنہائی میں ڈال دیا جاے گا - اور اس کی قوم کو اور خان صاب کو پچھلے دو ہفتوں میں پرکسٹ بھی کروائی گئی ہے

اگر چور اس ملک کو معاشی دلدل سے نکالنے میں کچھ کچھ کامیاب ہو گئے تو اگلے دو سالوں میں مجھے چوروں کے درمیان آپس میں گھمسان کی جنگ نظر آرہی ہے - نہیں تو ہم خان صاب سے مشورہ لے لیں گے - انشا اللہ

قریشی سے زبردست ڈرامہ کروا لیا گیا ہے

اب ہو آپ کے دلوں میں کھب کھب سا گیا ہے
 
cisco

Senator (1k+ posts)
Please don't compare NaPak Fauj with anyone, There is no other army in the world who kidnap and harass its own, `so NaPak Fauj is worst than even Israel army or close to Jew Army
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے مذاق کے بغیر بات ہے -- میں نے آپ سے پہلے بھی کہا تھا کہ حالات اس طرف جاتے نظر آ رہے ہیں جیسے
خان صاب کو تین چار سالوں کے لیے چھپ خموش شیٹ اپ کر کے کھڈ یعنی بنی گالا کے سب جیل میں قید تنہائی میں ڈال دیا جاے گا - اور اس کی قوم کو اور خان صاب کو پچھلے دو ہفتوں میں پرکسٹ بھی کروائی گئی ہے

اگر چور اس ملک کو معاشی دلدل سے نکالنے میں کچھ کچھ کامیاب ہو گئے تو اگلے دو سالوں میں مجھے چوروں کے درمیان آپس میں گھمسان کی جنگ نظر آرہی ہے - نہیں تو ہم خان صاب سے مشورہ لے لیں گے - انشا اللہ

قریشی سے زبردست ڈرامہ کروا لیا گیا ہے

اب ہو آپ کے دلوں میں کھب کھب سا گیا ہے
جی جناب، قیاس آرائیاں ہیں کہ یہ سب ۲۰۲۸ تک ایسے ہی چلے گا اور اسکے بعد خان صاحب کو چھوڑ بھی دیا گیا تو ان کے پروں میں جراٗتِ پرواز باقی نہیں رہیگی۔ اس بات سے تو میں نے پہلے بھی انکار نہیں کیا۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وقت اور حالات بدلتے کسی نے خواب میں پہلے سے نہیں دیکھے ہوتے۔ انسانی قیاس کہاں تک دیکھ سکتا ہے؟ قدرت اپنے کھیل علٰیحدہ بھی کھیل جاتی ہے۔

فی الوقت، جوان بھی عمران خان کی آپشن کو بلکل ضائع نہیں کرنا چاہتے۔ یہ ان لٹیروں کو لائن پر رکھنے کے لیئے ضروری ہے۔

معاشی بحران سے نکلنا اس حکومت کے بس کی بات نہیں۔ نہ ہی جوان اس معاملے میں سنجیدہ ہیں۔ فی الحال نظریات سے زیادہ ذاتیات کا الجھاوٗ ہے۔ مستری کو اسکے شاگرد بھی کسی حد تک اب اٹھ کر بولنا شروع ہوگئے ہیں۔

دوسری جانب اوپر سے آرڈر ہیں، ۲۰۳۰ تک نقشہ بدلنے کے۔
لیکن پھر بھی بات وہی ہے ۔۔۔۔ انگریز بھی اس بات کو دیکھ نہیں سکا تھا دوسری جنگِ عظیم کے بعد اسے اپنی پوری سلطنت سے ہاتھ دھونے پڑیں گے اور اس امر میں اسکو بچانے والا امریکہ ہی اسکی منجی ٹھونکے گا۔ آپ تحریک پاکستان کو لاکھ کریڈٹ دیتے رہیں، لیکن اصلیت یہی ہے کہ ہماری آزادی بھی دوسری جنگِ عظیم کی مرہونِ منِت ہے۔

اسی طرح نیو ورلڈ آرڈر کا خواب بھی ۱۹۸۰ میں دیکھا گیا تھا۔ ٹائم لائن پر ۲۰۱۱ تک کا وقت تھا۔ ابھی تک نہ تو کُردِستان بن پایا ہے اور نہ ہی گریٹر بلوچستان۔

لہٰذا مُڑ کر اسی بات پر آنا پڑتا ہے کہ ایک چال وہ چلتے ہیں اور ایک اللہ
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پا جی میں کافی دیر تک آپ کے اس جملے کو غور سے دیکھتا رہا -اور میرا مخمصہ لمحہ با لمحہ بڑھاتا رہا
پھر اچانک پٹواریت کے جن نے پچوں رخ کے میری ٹنڈ پر چمات ماری اور کہا - ""انیا اپنےسہیل پا جی وی تے وچوں عمرانی ہونے ہونے ان نا"" --- پھر سب کلیر ہو گیا
😁
ابھی کونسا قیدی کی مشاورت کے بغیر کچھ کر سکے ہیں؟
یار یا تو سوچنا چھوڑ دے یا پھر بریانی چھوڑ دے۔ بریانی کھا کر سوچنے والا کام سمجھ کے لیئے انتہائی خطرناک ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے مذاق کے بغیر بات ہے -- میں نے آپ سے پہلے بھی کہا تھا کہ حالات اس طرف جاتے نظر آ رہے ہیں جیسے
خان صاب کو تین چار سالوں کے لیے چھپ خموش شیٹ اپ کر کے کھڈ یعنی بنی گالا کے سب جیل میں قید تنہائی میں ڈال دیا جاے گا - اور اس کی قوم کو اور خان صاب کو پچھلے دو ہفتوں میں پرکسٹ بھی کروائی گئی ہے

اگر چور اس ملک کو معاشی دلدل سے نکالنے میں کچھ کچھ کامیاب ہو گئے تو اگلے دو سالوں میں مجھے چوروں کے درمیان آپس میں گھمسان کی جنگ نظر آرہی ہے - نہیں تو ہم خان صاب سے مشورہ لے لیں گے - انشا اللہ

قریشی سے زبردست ڈرامہ کروا لیا گیا ہے

اب ہو آپ کے دلوں میں کھب کھب سا گیا ہے
اور ہاں، اس بات سے بھی مکر نہیں کہ خانصاحب کی حکومت بھی کچھ اقدامات ایسے کر کے گئی ہے کہ جس سے نیو ورلڈ آرڈر کے پلان کو تقویت بخشوائی گئی ہے۔ لیکن یہ سوائے ان کی نالائقی ہے اور کچھ نہیں۔

میں پہلے بھی تیرے ساتھ اس پر بحث کر چکا ہوں کہ کیسے عمرانی حکومت میں لائی جانے والی آئینی ترمیم کے ذریعے قبائلی اور آزاد طور پر شمولیت اختیار کرنے والی ریاستوں کے حقوق سلب کیئے گئے اور انھیں ان کے ساتھ کیئے گئے معاہدوں کے خلاف سلطنتِ فوجیہ کے ماتحت کیا گیا۔

لیکن دوسری جانب خان کی بین الاقوامی طور پر کی گئی کاوشوں پر مغرب میں دانت اب تک کھَٹے ہیں۔ جس سے یہ اخذ کیا جاسکتا ہے کہ اس نالائق کو معلوم ہی نہیں تھا کہ آئین میں جو ترامیم اس سے کروائی گئیں تھیں انکا پسِ منظر کیا تھا؟

جس طرح سے اسے کبھی یہ بھی سمجھ نہیں آئی کہ اسد عمر کی پالیسی کیسے اسکی حکومت کو تہہ، تیغ لے کر آئی تھی؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار یا تو سوچنا چھوڑ دے یا پھر بریانی چھوڑ دے۔ بریانی کھا کر سوچنے والا کام سمجھ کے لیئے انتہائی خطرناک ہے
giphy.webp
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اور ہاں، اس بات سے بھی مکر نہیں کہ خانصاحب کی حکومت بھی کچھ اقدامات ایسے کر کے گئی ہے کہ جس سے نیو ورلڈ آرڈر کے پلان کو تقویت بخشوائی گئی ہے۔ لیکن یہ سوائے ان کی نالائقی ہے اور کچھ نہیں۔

میں پہلے بھی تیرے ساتھ اس پر بحث کر چکا ہوں کہ کیسے عمرانی حکومت میں لائی جانے والی آئینی ترمیم کے ذریعے قبائلی اور آزاد طور پر شمولیت اختیار کرنے والی ریاستوں کے حقوق سلب کیئے گئے اور انھیں ان کے ساتھ کیئے گئے معاہدوں کے خلاف سلطنتِ فوجیہ کے ماتحت کیا گیا۔

لیکن دوسری جانب خان کی بین الاقوامی طور پر کی گئی کاوشوں پر مغرب میں دانت اب تک کھَٹے ہیں۔ جس سے یہ اخذ کیا جاسکتا ہے کہ اس نالائق کو معلوم ہی نہیں تھا کہ آئین میں جو ترامیم اس سے کروائی گئیں تھیں انکا پسِ منظر کیا تھا؟

جس طرح سے اسے کبھی یہ بھی سمجھ نہیں آئی کہ اسد عمر کی پالیسی کیسے اسکی حکومت کو تہہ، تیغ لے کر آئی تھی؟
ابے لے -- میں اجے پہلی پریشانی وچوں نکلیا نہیں سی تسی نوئ پا دتی اے پا جی
تسی پچھلیاں رین دیو تے ذرا

خان کی بین الاقوامی طور پر کی گئی کاوشوں پر مغرب میں دانت اب تک کھَٹے ہیں
اتے لائٹ پاؤ
1:
2:
3:
.
.
.
10:
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ابے لے -- میں اجے پہلی پریشانی وچوں نکلیا نہیں سی تسی نوئ پا دتی اے پا جی
تسی پچھلیاں رین دیو تے ذرا

خان کی بین الاقوامی طور پر کی گئی کاوشوں پر مغرب میں دانت اب تک کھَٹے ہیں
اتے لائٹ پاؤ
1:
2:
3:
.
.
.
10:
مینوں ایتھ لائٹ مین نہ بنا

اسلاموفوبیا ڈے، حضورؐ دے خلاف توہین نوں آزادی رائے توں خارج کروانا، روس دا دورہ تے کوالالمپور دی کانفرنس وچ شرکت کرنے دا کہنا، حالانکہ اُتھے اساں جان نئیں دِتا۔

فی الحال ایس توں ای کم چلا۔ باقی بعد اچ دساں گا، اگر ایناں دی پہلے تُداں سمجھ لگ گئی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مینوں ایتھ لائٹ مین نہ بنا

اسلاموفوبیا ڈے، حضورؐ دے خلاف توہین نوں آزادی رائے توں خارج کروانا، روس دا دورہ تے کوالالمپور دی کانفرنس وچ شرکت کرنے دا کہنا، حالانکہ اُتھے اساں جان نئیں دِتا۔

فی الحال ایس توں ای کم چلا۔ باقی بعد اچ دساں گا، اگر ایناں دی پہلے تُداں سمجھ لگ گئی
سمجھو لگ گی سمجھ -- اگے لائٹ پاؤ
 
Back
Top