Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آئینی سوال والا کیس آئینی بنچ کو بھیجتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک کے دلچسپ ریمارکس
جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم میں کہا گیا ہے آئینی کیسز آئینی بنچز سنیں گے، اب اعلیٰ بنچز بنیں گے اور وہی تعین کریں گے،
یہ کیس اہم آئینی بنچ ہی سنے گا، درخواستیں آئینی بنچز کو بھیج رہے ہیں، جسٹس عائشہ ملک
https://twitter.com/x/status/1848966145950273874
جسٹس منصور کا پہلا ردعمل مطلب کہ کوئی استعفی نہیں آئے گا
پر سکون زندگی ہر شہری کا آئینی حق ہے، وکیل درخواست گزار وسیم سجاد
اس کیس میں آئینی سوال ہے،26 ویں آئینی ترمیم میں کہا گیا آئینی کیسز آئینی بنچز سنیں گے،
اعلیٰ بنچز بنیں گے وہی تعین کریں گے،
درخواستیں آئینی بنچز کو بھیج رہے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ
https://twitter.com/x/status/1848964956555010244