جسٹس منصور علی شاہ نے ایک اور مقدمہ آئینی بنچ کو بھیج دیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

آئینی سوال والا کیس آئینی بنچ کو بھیجتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک کے دلچسپ ریمارکس

جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم میں کہا گیا ہے آئینی کیسز آئینی بنچز سنیں گے، اب اعلیٰ بنچز بنیں گے اور وہی تعین کریں گے،

یہ کیس اہم آئینی بنچ ہی سنے گا، درخواستیں آئینی بنچز کو بھیج رہے ہیں، جسٹس عائشہ ملک
https://twitter.com/x/status/1848966145950273874
جسٹس منصور کا پہلا ردعمل مطلب کہ کوئی استعفی نہیں آئے گا

پر سکون زندگی ہر شہری کا آئینی حق ہے، وکیل درخواست گزار وسیم سجاد

اس کیس میں آئینی سوال ہے،26 ویں آئینی ترمیم میں کہا گیا آئینی کیسز آئینی بنچز سنیں گے،
اعلیٰ بنچز بنیں گے وہی تعین کریں گے،
درخواستیں آئینی بنچز کو بھیج رہے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ
https://twitter.com/x/status/1848964956555010244
 
farrukh77

MPA (400+ posts)

istifa a na bhi nahi chahye bilkul sahi ja rahy hai halka halka day raha hai manzoor shb good
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Woah stop acting like a sore loser.

سپریم کورٹ میں برطرف ملازمین کی بحالی کی درخواستوں پر جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ کیس میں آئینی سوال ہے

Ye konsa constitutional sawal hai?!?

🤔
 
arain

Councller (250+ posts)
Woah stop acting like a sore loser.

سپریم کورٹ میں برطرف ملازمین کی بحالی کی درخواستوں پر جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ کیس میں آئینی سوال ہے

Ye konsa constitutional sawal hai?!?
🤔
موچے عقل کر۔ کل 126 کیسوں کے لئیے ناجائز طریقوں سے الگ عدالت ہی بنا لی گئی ہے۔ عام عدالتوں میں لاکھوں کیس زیر التوا ہیں۔ تو ورک لوڈ جائز طریقے سے بانٹنے میں کیا حرج ہے؟ جیسے ایک آئی پی پی کی تنخواہ پہ رکھا فرحان ورک سارا پی ڈی ایم بمعہ فوج بانٹتے ہیں۔ عوام کا وقت ہی بچے گا نا۔ کونسا نئی عدالت ہیرا منڈی کی طرح ہر کلائنٹ کو علیحدہ چارج کرے گی۔ تنخواہ ہی لے گی نا ہر مہینے۔ سکون کر موچے اور کافی کم پیا کر۔
 
Back
Top