اور پھر ایک حافظ آ گیا

TemptationQ

Senator (1k+ posts)
GbdZP2Da8AApqtS.jpg

اور پھر ایک حافظ آ گیا
میں انگلینڈ کو انگریزوں سے زیادہ
افغانستان کو افغان سے زیادہ
فرانس کو فرانسیسیوں سے زیادہ
ایران کو ایرانیوں سے زیادہ
جانتا تھا
اور پھر ایک حافظ آ گیا
وہ مجھے اور میری بیوی کو ہم سے زیادہ جانتا تھا
a5953b2112ddd6be604d947709dc75dc1708078543592556_original.jpg

Last edited:

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Imran ka qasoor ye hai ke wo youthion ko nahi janta tha.. Redline redline karne wale youthiye saale Imran Khan ko choona laga gaye.

200.gif
 
Last edited:

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Imran ka qasoor ye hai ke wo youthion ko nahi janta tha.. Redline redline karne wale youthiye saale Imran Khan ko choona laga gaye.

200.gif

mera khayal hay khan janta hay kay yeh youhtia kitnay baiwaqoof log hain
tabhee tu ju bakwaas bhee khan karay yeh youthiay labaik kehtay hain
 
TemptationQ

Senator (1k+ posts)
mera khayal hay khan janta hay kay yeh youhtia kitnay baiwaqoof log hain
tabhee tu ju bakwaas bhee khan karay yeh youthiay labaik kehtay hain
پرانا نعرہ : آرمی چیف قوم کا باپ ہوتا ہے
نیا نعرہ : امریکی صدر قوم کا باپ ہوتا ہے
یوتھیوں کی بھی کیا زندگی ہے
7Hm0AJBM
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
GbdZP2Da8AApqtS.jpg

اور پھر ایک حافظ آ گیا
میں انگلینڈ کو انگریزوں سے زیادہ
افغانستان کو افغان سے زیادہ
فرانس کو فرانسیسیوں سے زیادہ
ایران کو ایرانیوں سے زیادہ
جانتا تھا
اور پھر ایک حافظ آ گیا
وہ مجھے اور میری بیوی کو ہم سے زیادہ جانتا تھا
a5953b2112ddd6be604d947709dc75dc1708078543592556_original.jpg

waysay what a qudarat ka nizam that hit these bastards pti clan

till this day they are unable to present logics that why bajwa divorced khan, afterall what took place that made army drop their illegal born child in gutter? the simple answer : bongee khan and his minnions were incompetent of highest level and were tarnising army's image too that army fingers pti to keep pti in power

these imrandoos used to claim bajwa will not be able to live in pak and will run away, bajwa and even kiani live in pak

they spread lies about Asim muneer that he drinks whisky, is american stooge etc etc and what not, everyting proven false

All of youhia lies and propaganda proven wrong with time by the Qudrat
 
tashi_2233

Senator (1k+ posts)
اس منافق حافظ کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ پاکستان میں خانہ جنگی کروانا پی ٹی آئی کے لوگوں طعنے دینا اور بھڑکانا اس کا واضح ثبوت ہے
 
Plato

Citizen
GbdZP2Da8AApqtS.jpg

اور پھر ایک حافظ آ گیا
میں انگلینڈ کو انگریزوں سے زیادہ
افغانستان کو افغان سے زیادہ
فرانس کو فرانسیسیوں سے زیادہ
ایران کو ایرانیوں سے زیادہ
جانتا تھا
اور پھر ایک حافظ آ گیا
وہ مجھے اور میری بیوی کو ہم سے زیادہ جانتا تھا
a5953b2112ddd6be604d947709dc75dc1708078543592556_original.jpg

لیکن جب حافظ ایا تو اس نے کیا کیا؟ اسنے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا، ظلم و جبر کا بازار گرم کیا، معصوم لوگوں کو تشدد سے قتل کیا، عورتوں بچوں کو اغوا کیا، عدل و انصاف کو پاؤں تلے روندا، ججوں کی اپنی بیویوں کے ساتھ انکے بیڈروم میں خفیہ وڈیو بنائے اور یہ ایک طویل داستان ہے...
کیا جس حفظ کا وہ دعویٰ کرتا ہے، کیا اس قرآن مجید میں یہ سب کچھ کرنے کا حکم ہے... ہر گز نہیں.. ان لوگوں کا کوئی دین ایمان نہیں اور جرنیل سرف اپنے ذاتی مفادات کے تحفظ کیلئے کچھ بھی کرسکتے. پاکستان کا ادھا بجٹ کہاتے ہیں، متعدد بزنس کرتے ہیں سیمنٹ سے لیکر بینکنگ تک.. سب کچھ... 70 سال سے انہوں نے پاکستان کو یرغمال بنایا ہوا ہے، یہ لوگ تسلسل ہیں سامراجی قوتوں کا جو ہم پر مسلط ہیں
 
TemptationQ

Senator (1k+ posts)
اس منافق حافظ کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ پاکستان میں خانہ جنگی کروانا پی ٹی آئی کے لوگوں طعنے دینا اور بھڑکانا اس کا واضح ثبوت ہے
ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں
ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں۔
جس ملک کا آرمی چیف خود جنگی تربیت کی نگرانی کر رہا ہو اس ملک اور قوم کو بیرونی خطروں سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔
آج کا پاکستان 29 نومبر 2022ء کے پاکستان سے مختلف ہے
GAaZq2tacAAQGHH
 
TemptationQ

Senator (1k+ posts)
لیکن جب حافظ ایا تو اس نے کیا کیا؟ اسنے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا، ظلم و جبر کا بازار گرم کیا، معصوم لوگوں کو تشدد سے قتل کیا، عورتوں بچوں کو اغوا کیا، عدل و انصاف کو پاؤں تلے روندا، ججوں کی اپنی بیویوں کے ساتھ انکے بیڈروم میں خفیہ وڈیو بنائے اور یہ ایک طویل داستان ہے...
کیا جس حفظ کا وہ دعویٰ کرتا ہے، کیا اس قرآن مجید میں یہ سب کچھ کرنے کا حکم ہے... ہر گز نہیں.. ان لوگوں کا کوئی دین ایمان نہیں اور جرنیل سرف اپنے ذاتی مفادات کے تحفظ کیلئے کچھ بھی کرسکتے. پاکستان کا ادھا بجٹ کہاتے ہیں، متعدد بزنس کرتے ہیں سیمنٹ سے لیکر بینکنگ تک.. سب کچھ... 70 سال سے انہوں نے پاکستان کو یرغمال بنایا ہوا ہے، یہ لوگ تسلسل ہیں سامراجی قوتوں کا جو ہم پر مسلط ہیں
hq720.jpg
وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ پاک فوج اور حکومت ایک پیج پر ہے۔

صحافیوں کے ساتھ اپنے انٹرویو میں وزیراعظم پاکستان نے کہا پاک فوج اور حکومت ایک پیج پر ہے۔آرمی تحریک انصاف کے منشور کےساتھ کھڑی ہے۔

انہوں نے کہا فیصلے میں کرتا ہوں، اسٹیبلشمنٹ میرا ساتھ دیتی ہے، کوئی ایک فیصلہ ایسا نہیں، جس میں فوج کی حمایت حاصل نہ ہو۔
 
ibrar

MPA (400+ posts)
Carefully and objectively read the history of the Punjabi army for the last few centuries. It is nothing more than a shameful saga of gun for hire and for switching sides in the battle fields for money and mass surrendering in the battlefield. This Hafiz is the from the same DNA. All the shiny worthless medal are just to scare the unarmed people.
 
Back
Top