لیکن جب حافظ ایا تو اس نے کیا کیا؟ اسنے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا، ظلم و جبر کا بازار گرم کیا، معصوم لوگوں کو تشدد سے قتل کیا، عورتوں بچوں کو اغوا کیا، عدل و انصاف کو پاؤں تلے روندا، ججوں کی اپنی بیویوں کے ساتھ انکے بیڈروم میں خفیہ وڈیو بنائے اور یہ ایک طویل داستان ہے...
کیا جس حفظ کا وہ دعویٰ کرتا ہے، کیا اس قرآن مجید میں یہ سب کچھ کرنے کا حکم ہے... ہر گز نہیں.. ان لوگوں کا کوئی دین ایمان نہیں اور جرنیل سرف اپنے ذاتی مفادات کے تحفظ کیلئے کچھ بھی کرسکتے. پاکستان کا ادھا بجٹ کہاتے ہیں، متعدد بزنس کرتے ہیں سیمنٹ سے لیکر بینکنگ تک.. سب کچھ... 70 سال سے انہوں نے پاکستان کو یرغمال بنایا ہوا ہے، یہ لوگ تسلسل ہیں سامراجی قوتوں کا جو ہم پر مسلط ہیں