چند قیمتی مشورے --- 24 نومبر آرہا ہے

TemptationQ

Senator (1k+ posts)
Gcciov0XcAAB4nm

چند قیمتی مشورے --- 24 نومبر آرہا ہے
موسم سرما کی آمد،آمد ہے بلکہ یوں کہیئے سردیاں آہی گئی ہیں
پرانے بزرگ اور سیانے کہتے تھے کہ اس موسم میں چند خصوصی احتیاط برتنے کی ضرورت ہے
سیانوں کا کہنا ہے سردیوں میں پرانے درد ، پرانے زخم اور پرانی چوٹیں پھر سے شدت کے ساتھ محسوس ہونے لگتی ہیں
جسم کو ڈھانپ کے رکھنا اور متاثرہ مقام پرنیم گرم السی اور تارے،میرے کے تیل کی مالش انتہائی ضروری ہے
اس سرد موسم میں جسم کسی نئے زخم یا کسی تشدد کے نتیجہ میں ہونے والی پھینٹی کا متحمل نہیں ہوسکتا
سیانوں کا یہ بھی ماننا ہے کہ درد کا احساس اس موسم میں انتہائی شدید ہوتا ہے
،سر دیوں کے زخم اور پھینٹے کی سُوجن بہت زیادہ دردناک ہوتی ہے
۔یونہی ذرا فرصت تھی سوچا سب یوتھیوں کو بتا دوں کہ 24 نومبر آرہا ہے تا کہ سب احتیاط کریں
کیونکہ پاکستانی پولیس خصوصا" پنجاب پولیس کی پھینٹی بڑی بے رحم ہوتی ہے
 
TemptationQ

Senator (1k+ posts)
Gcp6NI3WkAAep_z
بہت اچھا کیا جو ریحانہ ڈار کا بیٹا عثمان ڈار سیانوں کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے امریکہ فرار ہوگیا اور اپنی "تشریف " پولیس کے ہاتھوں لالو لال ہونے سے بچا لی
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)

دنیا کی ساتویں آٹمی ڈفر طاقت کا ڈر سے موتر نکلا ہوا ہے کہ کوئی سچ نہ بول دے۔

ڈر اتنا؟؟؟؟؟؟؟؟؟

نوتھیئے بوٹ چوسیئے بیچارے غلامی کر کر کے اب مفلوج ہو چکے ہیں ان کو کچھ کہنا بھی بیکار ہے

Austin Powers Lol GIF
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
Gcciov0XcAAB4nm

چند قیمتی مشورے --- 24 نومبر آرہا ہے
موسم سرما کی آمد،آمد ہے بلکہ یوں کہیئے سردیاں آہی گئی ہیں
پرانے بزرگ اور سیانے کہتے تھے کہ اس موسم میں چند خصوصی احتیاط برتنے کی ضرورت ہے
سیانوں کا کہنا ہے سردیوں میں پرانے درد ، پرانے زخم اور پرانی چوٹیں پھر سے شدت کے ساتھ محسوس ہونے لگتی ہیں
جسم کو ڈھانپ کے رکھنا اور متاثرہ مقام پرنیم گرم السی اور تارے،میرے کے تیل کی مالش انتہائی ضروری ہے
اس سرد موسم میں جسم کسی نئے زخم یا کسی تشدد کے نتیجہ میں ہونے والی پھینٹی کا متحمل نہیں ہوسکتا
سیانوں کا یہ بھی ماننا ہے کہ درد کا احساس اس موسم میں انتہائی شدید ہوتا ہے
،سر دیوں کے زخم اور پھینٹے کی سُوجن بہت زیادہ دردناک ہوتی ہے
۔یونہی ذرا فرصت تھی سوچا سب یوتھیوں کو بتا دوں کہ 24 نومبر آرہا ہے تا کہ سب احتیاط کریں
کیونکہ پاکستانی پولیس خصوصا" پنجاب پولیس کی پھینٹی بڑی بے رحم ہوتی ہے
Gcciov0XcAAB4nm

چند قیمتی مشورے --- 24 نومبر آرہا ہے
موسم سرما کی آمد،آمد ہے بلکہ یوں کہیئے سردیاں آہی گئی ہیں
پرانے بزرگ اور سیانے کہتے تھے کہ اس موسم میں چند خصوصی احتیاط برتنے کی ضرورت ہے
سیانوں کا کہنا ہے سردیوں میں پرانے درد ، پرانے زخم اور پرانی چوٹیں پھر سے شدت کے ساتھ محسوس ہونے لگتی ہیں
جسم کو ڈھانپ کے رکھنا اور متاثرہ مقام پرنیم گرم السی اور تارے،میرے کے تیل کی مالش انتہائی ضروری ہے
اس سرد موسم میں جسم کسی نئے زخم یا کسی تشدد کے نتیجہ میں ہونے والی پھینٹی کا متحمل نہیں ہوسکتا
سیانوں کا یہ بھی ماننا ہے کہ درد کا احساس اس موسم میں انتہائی شدید ہوتا ہے
،سر دیوں کے زخم اور پھینٹے کی سُوجن بہت زیادہ دردناک ہوتی ہے
۔یونہی ذرا فرصت تھی سوچا سب یوتھیوں کو بتا دوں کہ 24 نومبر آرہا ہے تا کہ سب احتیاط کریں
کیونکہ پاکستانی پولیس خصوصا" پنجاب پولیس کی پھینٹی بڑی بے رحم ہوتی ہے

Pakistan Pmln GIF by Siasat.pk
 
Back
Top