Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
افسوسناک خبر۔۔!! بنوں کے علاقے مالی خیل میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خوارج کا خودکش حملہ، 12 جوان شہید، خوارج نے حملہ ناکام ہونے پر بارود بھری گاڑی چیک پوسٹ کی عمارت سے ٹکرائی، آئی ایس پی آر
https://twitter.com/x/status/1859150975480766590
بنوں: مالی خیل میں خوارج کا سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، 12جوان شہید.
شہدا میں فوج کے 10 سپاہی اور ایف سی کے 2 سپاہی شامل، آئی ایس پی آر فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر
بارہ خاندانوں کے بارہ جوان دہشتگردوں سے ختم کر دئیے۔ ہماری ریاستی حکمت عملی کیا ہے ان دہشتگردوں کا خاتمہ کرنے کی۔؟؟
https://twitter.com/x/status/1859151398015062423

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/YyqfprE.jpeg