بنوں: مالی خیل میں خوارج کا سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، 12جوان شہید

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی دانست میں تو یہ بارڈر اور چوکیوں پر بیٹھ کر اپنی ڈیوٹی ادا کر رہے ہوتے ہیں جو ان کا اصلی کام ہے پر جن پالیسی سازوں نے یہ بارڈر جان بوجھ کر اپنے ذاتی معاشی فائدے کے لیے گرم رکھا ہوا ہے ان کا قلع قمع ہو جاے تو باقی خود بہ خود ٹھیک ہو جاۓ گا
جس بارڈر پر بیٹھ کر یہ نام نہاد ڈیوٹی کر رہے ہیں اس ملک میں چالیس سال انہوں نے ڈالروں کی خاطر جتنا بندہ مارا اور مروایا ہے اس کے بعد وہ انہیں پھولوں کے ہار تو نہیں پہناہیں گے۔ شیطانی کام کرنے کا نتیجہ یہی ہوتا ہے
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
جس بارڈر پر بیٹھ کر یہ نام نہاد ڈیوٹی کر رہے ہیں اس ملک میں چالیس سال انہوں نے ڈالروں کی خاطر جتنا بندہ مارا اور مروایا ہے اس کے بعد وہ انہیں پھولوں کے ہار تو نہیں پہناہیں گے۔ شیطانی کام کرنے کا نتیجہ یہی ہوتا ہے
بلکل بات میں وزن ہے لیکن کہیں نہ کہیں غلطی تو ان پچیس کروڑ انسان نما بھیڑ بکریوں کی بھی ہے کہ وہ ان چالیس سالوں میں ان موٹے پیٹ اور موٹی گردنوں والے سور نما جرنیلوں کو انسان کے بچے نہیں بنا سکے اور اب بھی امید کم ہی نظر آ رہی ہے کہ اپنے حقوق کے لیے یہ باہر نکلیں گے
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
بلکل بات میں وزن ہے لیکن کہیں نہ کہیں غلطی تو ان پچیس کروڑ انسان نما بھیڑ بکریوں کی بھی ہے کہ وہ ان چالیس سالوں میں ان موٹے پیٹ اور موٹی گردنوں والے سور نما جرنیلوں کو انسان کے بچے نہیں بنا سکے اور اب بھی امید کم ہی نظر آ رہی ہے کہ اپنے حقوق کے لیے یہ باہر نکلیں گے
اس بات پر میں آپ سے متفق ہوں
 
Back
Top