انقلاب
Chief Minister (5k+ posts)
جس بارڈر پر بیٹھ کر یہ نام نہاد ڈیوٹی کر رہے ہیں اس ملک میں چالیس سال انہوں نے ڈالروں کی خاطر جتنا بندہ مارا اور مروایا ہے اس کے بعد وہ انہیں پھولوں کے ہار تو نہیں پہناہیں گے۔ شیطانی کام کرنے کا نتیجہ یہی ہوتا ہےاپنی دانست میں تو یہ بارڈر اور چوکیوں پر بیٹھ کر اپنی ڈیوٹی ادا کر رہے ہوتے ہیں جو ان کا اصلی کام ہے پر جن پالیسی سازوں نے یہ بارڈر جان بوجھ کر اپنے ذاتی معاشی فائدے کے لیے گرم رکھا ہوا ہے ان کا قلع قمع ہو جاے تو باقی خود بہ خود ٹھیک ہو جاۓ گا