اے کاش پی ٹی آئی کا کل کا دھرنا کینسل نا ہو

Milkyway

Senator (1k+ posts)
Celeste-Wallander-2023-05-13T124843.584.jpg

ویسے بھی آجکل موسم بھی اداس،اداس سا طبعیت بھی بوجھل،بوجھل سی ہے

ایسے میں اگر تفریح کے کچھ لمحات میسر آجائیں تو کیا کہنے میں تو چشم تصور سے یہ دیکھ اور سوچ کر ہی کھلکھلا اٹھتا ہوں

مقام ہے اسلام آباد کا شاہراہ دستور آگے،آگے بھاگتے پی ٹی آئی کے یوتھیوں کی ٹولیاں اور ان کا پیچھا کرتے تیل سے تازہ،تازہ سیراب کئے ہوئےڈنڈے لہراتے ہوئے پولیس،رینجر اور ایف سی کے خطرناک مونچھوں والے جوان

ارے یہ کیا دیکھتے ہی دیکھتے ان جوانوں نے یوتھیوں کو جا لیا اب تیل میں ڈوبے ہوئے ڈنڈے ہیں اور یوتھیوں کی چکنی،چکنی تشریفیں

فضا " ہائے اللہ"-- " اف اللہ" -- " معاف کردو" سے گونجنے لگیں

ٹی وی کے گرد گھر بیٹھے تماشائی یوتھیوں کو پٹتے ہوئے ان مناظر کو براہ راست دیکھتے ہوئے سیٹیاں بجا اور تالیاں پیٹ رہے ہیں

لیجئے اب گرفتاریاں شروع نئے قانون کے مطابق یہ یوتھئے جائیں گے 90 دنوں کے لئے بغیر کسی ضمانت کے جیلوں میں

اور پیچھے رہ جائیں گے ان کے والدین منتیں ،سماجتیں کرتے ایک تھانے سے دوسرے اور ایک عدالت سے دوسری عدالت کے چکر کاٹتے

یہ مناظر بالکل اس بلاک بسٹر فلم کی طرح ہیں جس کا آغاز کامیڈی اور اختتام ٹریجیڈی ہے

مجھے یوتھیوں کے ان والدین سے ہمدردی ہےنا جانے کیوں اب دل کے کسی کونے سے دھیمی،دھیمی سی یہ صدا آرہی ہے

اے کاش پی ٹی آئی کا دھرنا کینسل ہوجائے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

Aay kash kay baygherat patwarioon ko aqal aa jaay.
Laykin inn insan numa janwarnoon say koi umeed nahi.
Nat Geo Baboon GIF by National Geographic Channel
And I wish this is the last time we Islamabadis have to suffer through this nuisance

Pti has become a major nuisance for residents of Isloo
to be honest might be a good idea. lets do this every week. lets tire them out by ovwer acting

اللہ نی قسمیں -- میری وی ایھوئی خواہش اے -- حک واری ہو جاوے
Do or die
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

یوتھیا صیب مجھے آپ کی دل میں چھپی کمینی،کمینی سے خواہش کا پتا ہے

کیوں نیازی کو پھٹے پر چڑاھنا چاہتے ہو

تمہیں پتا نہیں پٹواری کل صبح کیا ہونا ہے تمہارے ساتھ
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)
تمہیں پتا نہیں پٹواری کل صبح کیا ہونا ہے تمہارے ساتھ

کل صبح پھجے کے پائے کھانے اور فیکے کی لسی پینے کا پروگرام ہے

تم تو آؤ گے نہیں کل تمہارا دھرنا جو ہے

images
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

کل صبح پھجے کے پائے کھانے اور فیکے کی لسی پینے کا پروگرام ہے

تم تو آؤ گے نہیں کل تمہارا دھرنا جو ہے

images

ڈی چوک پر پنجی لکھ بندہ پورا ہونے کے بعد علان ہو گا کہ عمران خان آزاد ہو کر وزیراعظام بن گیا ہے تو ہم انہیں لینے اڈیالہ جایں گے

مری روڈ سے گزرتے ہوے میں پنڈی کی مشہور گراٹو جلیبی کھاؤں گا جی

Back
Top