Milkyway
Senator (1k+ posts)

اے کاش پی ٹی آئی کا کل کا دھرنا کینسل نا ہو
ویسے بھی آجکل موسم بھی اداس،اداس سا طبعیت بھی بوجھل،بوجھل سی ہے
ایسے میں اگر تفریح کے کچھ لمحات میسر آجائیں تو کیا کہنے میں تو چشم تصور سے یہ دیکھ اور سوچ کر ہی کھلکھلا اٹھتا ہوں
مقام ہے اسلام آباد کا شاہراہ دستور آگے،آگے بھاگتے پی ٹی آئی کے یوتھیوں کی ٹولیاں اور ان کا پیچھا کرتے تیل سے تازہ،تازہ سیراب کئے ہوئےڈنڈے لہراتے ہوئے پولیس،رینجر اور ایف سی کے خطرناک مونچھوں والے جوان
ارے یہ کیا دیکھتے ہی دیکھتے ان جوانوں نے یوتھیوں کو جا لیا اب تیل میں ڈوبے ہوئے ڈنڈے ہیں اور یوتھیوں کی چکنی،چکنی تشریفیں
فضا " ہائے اللہ"-- " اف اللہ" -- " معاف کردو" سے گونجنے لگیں
ٹی وی کے گرد گھر بیٹھے تماشائی یوتھیوں کو پٹتے ہوئے ان مناظر کو براہ راست دیکھتے ہوئے سیٹیاں بجا اور تالیاں پیٹ رہے ہیں
لیجئے اب گرفتاریاں شروع نئے قانون کے مطابق یہ یوتھئے جائیں گے 90 دنوں کے لئے بغیر کسی ضمانت کے جیلوں میں
اور پیچھے رہ جائیں گے ان کے والدین منتیں ،سماجتیں کرتے ایک تھانے سے دوسرے اور ایک عدالت سے دوسری عدالت کے چکر کاٹتے
یہ مناظر بالکل اس بلاک بسٹر فلم کی طرح ہیں جس کا آغاز کامیڈی اور اختتام ٹریجیڈی ہے
مجھے یوتھیوں کے ان والدین سے ہمدردی ہےنا جانے کیوں اب دل کے کسی کونے سے دھیمی،دھیمی سی یہ صدا آرہی ہے
اے کاش پی ٹی آئی کا دھرنا کینسل ہوجائے
- Featured Thumbs
- https://twloha.com/content/files/Promise-Blog.jpeg