کیا عمران خان سنگجانی پر دھرنے کے لیئے راضی تھے؟ سامی ابراھم کے انکشافات

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
کتھے یار پا جی -- بڑا چکنا ہونڈا اے فوجیاں دا باتھ روم
اجے نوا نوا عمران خان تلک کے گریا اے تے کولہے دی ہڈی تڑوا بیٹھا وے بڈھے وارے
☹️
چکنا تے ہونا ای اے، ایہہ چٹ چٹ کے صاف جے کردے نے۔
باقی خان کوئی ہور ای ہڈّی اے، جہیڑی فوجیاں دے گلے اچ پھنسی ہوئی اے
ہُن کُج پاڑ کے ای باہر نکلے گی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Let me explain in another way...

I said that PTI's march would gain more traction if it were for a national cause, like inflation or even Gaza.

But rather than that, they preferred to come out for the cause of IK's release, alone. Now this cause is only important for PTI alone and not the whole nation.

I never said that these national causes do not exist. I said that PTI failed to capitalize on them and went for a party's private cause. That is why they feel more singled out.
Otherwise, they could have been enjoined by other parties as well.

Also, the Government would have taken a different approach, as the optics of it would have been different.
No, you are lying Paa jee
Being Falsafi for rent, IK and his Wife were constantly crying that it is not for Imran Khan. It is for Haqeqi Azadi from all bla bla bla things.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چکنا تے ہونا ای اے، ایہہ چٹ چٹ کے صاف جے کردے نے۔
باقی خان کوئی ہور ای ہڈّی اے، جہیڑی فوجیاں دے گلے اچ پھنسی ہوئی اے
ہُن کُج پاڑ کے ای باہر نکلے گی
خان پچھلے پچیس سال سے فوجیوں کی نظر میں تھا - انہیں پتا تھا کہ یہ کتنا احمق ہے -- انہیں اندازہ تھا کہ ہمارے کسی کام کا نہیں بلکہ گلے کی ہڈی بن سکتا ہے --- مشرف کے دور میں گیپ اتنا آ گیا تھا کہ نونی اور بھٹوی دونوں اپنی چمک کھو بیٹھے تھے

پھر راحیل شریف ایسٹیبلسمنٹ کی عقل اس کے بوٹوں میں ہی تھی - اس نے اس پر جوا کھیلنے کا ارادہ کر لیا جو فوج پچھلے پچیس سالوں سے نہیں کھیل رہی تھی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

ہُن کُج پاڑ کے ای باہر نکلے گی
Minor factual correction needed here please
کج پاڑ ضرور لے کی - نکلے گی نہیں

باقی زندگی اس نے بنی گالا سب جیل میں
اپنی بڈی کو چپڑیں مارتے گزارنی ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
No, you are lying Paa jee
Being Falsafi for rent, IK and his Wife were constantly crying that it is not for Imran Khan. It is for Haqeqi Azadi from all bla bla bla things.
I think the agenda for this dharna was already spoken out.... Khan ko ley k hi jayegay and all that.

There was nothing else on PTI's wishlist
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
گرتے ہیں شہسوار ہی میدانِ جنگ میں
تیرے جیسے کیا گریں جو فوجی باتھ روم صاف کریں؟

ڈنگر یوتھیے۔۔ اگر ڈی چوک تمہارے لئے میدانِ جنگ تھا تو پھر یوتھیوں نے میدانِ جنگ سے پچھواڑا دکھا کر بھاگنے کی تاریخ رقم کردی ہے۔ اور یوتھیوں کی امی پنکی پورنی تو اتنی سپیڈ سے بھاگی ہے کہ لگتا ہے "مولک" سے ہی باہر نکل گئی ہے، ابھی تک اس کا کوئی اتا پتا ہی نہیں چل رہا کہ سالی بھاگی کس کے ساتھ ہے۔۔۔

کوئی یوتھیا اپنے ابے نیازی کو تو جاکر بتادے کہ جس کو وہ کسی کے حجرے سے بھگا کر لایا تھا، وہ کسی اور کے ساتھ بھاگ گئی ہے۔۔۔

😂 😂

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
I think the agenda for this dharna was already spoken out.... Khan ko ley k hi jayegay and all that.

There was nothing else on PTI's wishlist
I think you know you are playing on softer grounds. You know your argument has no substance. You are a real thinker paa jee - not an ordinary Imrani.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ڈنگر یوتھیے۔۔ اگر ڈی چوک تمہارے لئے میدانِ جنگ تھا تو پھر یوتھیوں نے میدانِ جنگ سے پچھواڑا دکھا کر بھاگنے کی تاریخ رقم کردی ہے۔ اور یوتھیوں کی امی پنکی پورنی تو اتنی سپیڈ سے بھاگی ہے کہ لگتا ہے "مولک" سے ہی باہر نکل گئی ہے، ابھی تک اس کا کوئی اتا پتا ہی نہیں چل رہا کہ سالی بھاگی کس کے ساتھ ہے۔۔۔

کوئی یوتھیا اپنے ابے نیازی کو تو جاکر بتادے کہ جس کو وہ کسی کے حجرے سے بھگا کر لایا تھا، وہ کسی اور کے ساتھ بھاگ گئی ہے۔۔۔

😂 😂

اچھا اپنے پا جی کے لئے ہتھ ذرا ہولا رکھو پٹواری

سننے میں آ رہا ہے کہ آپریشن سے تین گھنٹے پہلے پنکی اور گنڈے پور کو اوپر سے پیغام آ گیا تھا کہ اب نکل لو -- ان دونوں شوبدہ بازوں کے لئے تین گاڑیاں بھجوائی گیں - اور ان تینوں کے لیے سپیشل راستے کھلواۓ گئے - تا کہ بھاگنے والا ڈرامہ کیا جاۓ - یہ سب خان بیچارے کو پکا تننے کے لیے لانچ کیا گیا تھا
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا اپنے پا جی کے لئے ہتھ ذرا ہولا رکھو پٹواری
چھڈ دے ایس عطف میاں دے کھبّے کپورے نوں
ایدا مسئلہ کُج ہور اے۔
سننے میں آ رہا ہے کہ آپریشن سے تین گھنٹے پہلے پنکی اور گنڈے پور کو اوپر سے پیغام آ گیا تھا کہ اب نکل لو -- ان دونوں شوبدہ بازوں کے لئے تین گاڑیاں بھجوائی گیں - اور ان تینوں کے لیے سپیشل راستے کھلواۓ گئے - تا کہ بھاگنے والا ڈرامہ کیا جاۓ - یہ سب خان بیچارے کو پکا تننے کے لیے لانچ کیا گیا تھا
بی بی کا ابھی کلیئر نہیں ہے۔ لیکن گنڈا پور کو کلیئر نہیں کیا جاسکتا۔
اسکی حرکتوں سے ہی لگ رہا تھا کہ یہ کوئی ڈرامہ پھر سے کرے گا۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ڈنگر یوتھیے۔۔ اگر ڈی چوک تمہارے لئے میدانِ جنگ تھا تو پھر یوتھیوں نے میدانِ جنگ سے پچھواڑا دکھا کر بھاگنے کی تاریخ رقم کردی ہے۔ اور یوتھیوں کی امی پنکی پورنی تو اتنی سپیڈ سے بھاگی ہے کہ لگتا ہے "مولک" سے ہی باہر نکل گئی ہے، ابھی تک اس کا کوئی اتا پتا ہی نہیں چل رہا کہ سالی بھاگی کس کے ساتھ ہے۔۔۔

کوئی یوتھیا اپنے ابے نیازی کو تو جاکر بتادے کہ جس کو وہ کسی کے حجرے سے بھگا کر لایا تھا، وہ کسی اور کے ساتھ بھاگ گئی ہے۔۔۔

😂 😂

کیا ہوا تیری لمبر ون کو؟ پکڑ نہیں سکی؟
بس غلیل والوں پر گولیاں مارنے والوں سے توقع بھی کیا کی جاسکتی ہے؟

سبکو معلوم ہے وہ کے پی کے میں ہے۔ جا کر گرفتار کر لیں۔ لیکن سُنا ہے پٹھان وہاں انکی پرانی پتلونوں کو گھٹر انکو واپس دینے بیٹھے ہیں، جو یہ سلالہ پر چھوڑ کر بھاگے تھے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چھڈ دے ایس عطف میاں دے کھبّے کپورے نوں
ایدا مسئلہ کُج ہور اے۔

بی بی کا ابھی کلیئر نہیں ہے۔ لیکن گنڈا پور کو کلیئر نہیں کیا جاسکتا۔
اسکی حرکتوں سے ہی لگ رہا تھا کہ یہ کوئی ڈرامہ پھر سے کرے گا۔

باقی تے چلو ٹھیک اے - پر میں ڈر لگا اے ہے پڑھ کے
بی بی کا ابھی کلیئر نہیں ہے

اللہ نا واسطہ کے پا جی --- کلٹ وچ نے وڑیو -- تسی با ضمیر انصافیاں نی
Endangered Specie
وچوں آخری بچے او
☹️
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
باقی تے چلو ٹھیک اے - پر میں ڈر لگا اے ہے پڑھ کے
بی بی کا ابھی کلیئر نہیں ہے

اللہ نا واسطہ کے پا جی --- کلٹ وچ نے وڑیو -- تسی با ضمیر انصافیاں نی
Endangered Specie
وچوں آخری بچے او

☹️
نئیں، عمران خان دا اے مسئلہ تے ہے۔۔۔۔ تے پہلے وی کئی انصافی ریحام خان نوں اپنی امّاں بنا کے رکھدے سن، تے ہُن ۔۔۔۔۔ تداں آپ معلوم اے۔ ایسطرح ای عائلہ ملک تے گلالئی دی کہانی وی اے۔

لہٰذا میں نہ عمران خان نوں اپنا پیو بنایا اے تے نہ ہی میں اُسدی کسی بُڈی نوں اپنی ماں بناناں واں۔

میرے اسطے حالے وی پاکستان پہلے اے۔ اے سارے بعد اچ آنے نے۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور صاحب نے آج ہمیں یہ بات خود کنفرم کی خان صاحب کی کلئیر ڈائریکشن تھی کہ احتجاج ڈی چوک میں ہی ہوگا۔ درمیان میں جیل میں اسٹبلشمنٹ کی طرف سے کوشش کی گئی کہ خان صاحب ایک وڈیو میسج ریکارڈ کروا دیں کہ احتجاج سنگجانی میں ہوگا لیکن خان صاحب نے انکار کر دیا۔ اس لئے بیرسٹر سیف غلط بیانی کر رہے تھے کہ خان صاحب نے سنگجانی پر رضا مند تھے اور یہ بشری بی بی نے ڈی چوک کی زد کی اور خان صاحب کی بات نہیں مانی: یہ بات جھوٹ ہے۔ بشری بی بی نے وہی کیا جو عمران خان نے کہا تھا۔ بیرسٹر سیف نے یہ غلط بیانی ٹی وی پر کی- ہمیں بھی یہی غلط بات پولیٹیکل کمیٹی میں بتائی گئی اور لگاتار یہ کہا جاتا رہا کہ ڈی چوک جانے کا فیصلہ بشری بی بی کا تھا اور غلط تھا۔ یہ ساری غلط بیانی بشری بی بی پر ملبہ ڈالنے کی کوشش ہے۔ دوسرا بشری بی بی نے ہمیں یہ بھی بتایا ہے کہ وہ ڈی چوک سے کسی قیمت پر بھی نہیں جانا چاہتی تھیں۔ انہوں نے رکنے کی ہر ممکن کوشش کی۔ یہاں تک کے دروازہ کھول کر چلتی گاڑی سے کودنے کی کوشش بھی کی۔ اور یہ بات اب دوسرے سورسز سے کنفرم بھی ہوئی ہے۔ بشری بی بی پر سارا ملبہ ڈالنا ایک سازش تھی اور اصل میں قتل عام کرنے والوں کے چہرے چھپانے کی کوشش۔ بشری بی بی نے وہی کیا جو عمران خان نے ان کو اور پارٹی کو تاکید کی۔ یہ ٹوئیٹ اس لئیے کی ہے کہ عمران خان اور بشری بی بی کا حق ہے کہ انکا سچ لوگوں تک پہنچے۔
https://twitter.com/x/status/1861860256223039951
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

میرے اسطے حالے وی پاکستان پہلے اے۔ اے سارے بعد اچ آنے نے۔

Dua_for_Forgiveness_and__Enter_into_Mercy.png
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
یار یہ اسلامی نظریاتی کاوٗنسل نہ بنو، ورنہ میں بھی کہہ سکتا ہوں کہ اگر سچّے ہوں تو ۳۱۳ بھی کافی ہوتے ہیں۔

لہٰذا جنھوں نے بھی اپنا حصّہ اس کام میں ڈالا، انھیں گالیاں نکالنے کی ضرورت نہیں۔ کسی نہ کسی نے تو دنیا کو بتلانا تھا کہ پاکستان میں کیا ہورہا ہے۔ اسلیئے یہ کی بورڈ کے سپاہی بھی ضروری ہیں۔

ورنہ اور جتھے لے جاتے اور مزید لاشیں لے آتے۔ اس سے زیادہ اس پاگل پن کا کوئی اور نتیجہ نہیں نکلنا تھا۔
درست ہے کہ ابراہیمؑ کو آگ نہیں چھو سکی۔ لیکن تم ذرا اپنا ہاتھ چولھے میں ڈالو اور پھر مجھے بتانا کہ جلا کہ نہیں؟

لہٰذا عمران خان کو حسینؑ سے ملانا چھوڑ دو۔ وہ ایک سیاسی لیڈر ہے۔
ابراہیمؑ یا حسینؑ کی مثال یہاں صادر نہیں آتی۔ ان کے جیسے کرشمات کے لیئے ان کے جیسا ایمان بھی ضروری ہے
اور خان کا ایمان اسکا عشرِ عشیر بھی نہیں۔

اب اگر آگے سے مجھے ایسی کوئی مثال دوبارہ دی تو میں اسے امام حسینؑ کی توہین سمجھوں گا اور پھر ویسے ہی پیش بھی آوٗنگا۔

زیادہ ،ذہبی پٹاخی نہ بجاوٗ، یہ سیاسی مسئلہ ہے، سیاسی انداز سے ہی بحث کرو

تو بیچارہ کیا پیش آئے گا - چائنہ کے چومسکی۔ ویسے ایک سے بڑھ کے ایک لوزر بیٹھا ہے یہاں اور یہ مینے صرف پاکستانیوں میں دیکھا ہے۰ ہر ایرے غیرے کے پاس پاکستان اور دنیا کے تم مسائل کا حل اور اسٹریٹجی ہو گی - کس نے کیا صحیح کیا، کیا غلط کیا لیکن خود اپنے بے ہنگم گڈ فار نتھنگ وجود کے ساتھ دنیا کو اپنے بے مصرف ہونے کا ثبوت دیتے چلے جائیں گے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
تو بیچارہ کیا پیش آئے گا - چائنہ کے چومسکی۔ ویسے ایک سے بڑھ کے ایک لوزر بیٹھا ہے یہاں اور یہ مینے صرف پاکستانیوں میں دیکھا ہے۰ ہر ایرے غیرے کے پاس پاکستان اور دنیا کے تم مسائل کا حل اور اسٹریٹجی ہو گی - کس نے کیا صحیح کیا، کیا غلط کیا لیکن خود اپنے بے ہنگم گڈ فار نتھنگ وجود کے ساتھ دنیا کو اپنے بے مصرف ہونے کا ثبوت دیتے چلے جائیں گے
بات یہ ہے میرے ہم وطن، کہ ہم دوسروں پر ججمنٹ پاس کرنے کے بھی بہت عادی ہیں۔ پہلے ہی مان بیٹھتے ہیں کہ جو یہاں پر کچھ لکھ رہا ہے اس نے احتجاج میں یا تو حصّہ نہ لیا یا کبھی کوئی کام اپنے مقصد کے لیئے نہیں کیا۔

دیکھو میرے ہم وطن، یہاں ہمیں کچھ نہیں معلوم کہ کون کیا ہے اور کیا کچھ کر کے بیٹھا ہے۔ ہوسکتا ہے کہ وہ بتانا بھی نہ چاہتا ہو۔ اور بہت سارے ایسے بھی ہونگے جنکی کوئی ایسی مجبوری بھی ہوسکتی ہے کہ وہ احتجاج کا حصّہ نہ بن سکتے ہوں۔
چلو، ایمان کی نچلی سطح پر ہی سہی، کم از کم جہاد بالّسان تو کر رہے ہیں۔ ان سے تو لاکھ درجے پھر بھی بہتر ہیں جنھوں نے اچھے اور برے کی تمیز ہی چھوڑ دی ہے۔

لہٰذا، جذباتی ہونے سے مسئلہ حل نہیں ہوتا، نہ ہی ہمارا یہاں کسی سے سوال بنتا ہے کہ کوئی کیا کر رہا ہے؟
میں بھی آپ سے نہیں پوچھوں گا کہ آپ نے کیا کِیا؟ میرے لیئے بس اتنا کافی ہے کہ آپ جہاں بھی ہیں، حق کے ساتھ کھڑے ہیں یا اس کے مخالف۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور صاحب نے آج ہمیں یہ بات خود کنفرم کی خان صاحب کی کلئیر ڈائریکشن تھی کہ احتجاج ڈی چوک میں ہی ہوگا۔ درمیان میں جیل میں اسٹبلشمنٹ کی طرف سے کوشش کی گئی کہ خان صاحب ایک وڈیو میسج ریکارڈ کروا دیں کہ احتجاج سنگجانی میں ہوگا لیکن خان صاحب نے انکار کر دیا۔ اس لئے بیرسٹر سیف غلط بیانی کر رہے تھے کہ خان صاحب نے سنگجانی پر رضا مند تھے اور یہ بشری بی بی نے ڈی چوک کی زد کی اور خان صاحب کی بات نہیں مانی: یہ بات جھوٹ ہے۔ بشری بی بی نے وہی کیا جو عمران خان نے کہا تھا۔ بیرسٹر سیف نے یہ غلط بیانی ٹی وی پر کی- ہمیں بھی یہی غلط بات پولیٹیکل کمیٹی میں بتائی گئی اور لگاتار یہ کہا جاتا رہا کہ ڈی چوک جانے کا فیصلہ بشری بی بی کا تھا اور غلط تھا۔ یہ ساری غلط بیانی بشری بی بی پر ملبہ ڈالنے کی کوشش ہے۔ دوسرا بشری بی بی نے ہمیں یہ بھی بتایا ہے کہ وہ ڈی چوک سے کسی قیمت پر بھی نہیں جانا چاہتی تھیں۔ انہوں نے رکنے کی ہر ممکن کوشش کی۔ یہاں تک کے دروازہ کھول کر چلتی گاڑی سے کودنے کی کوشش بھی کی۔ اور یہ بات اب دوسرے سورسز سے کنفرم بھی ہوئی ہے۔ بشری بی بی پر سارا ملبہ ڈالنا ایک سازش تھی اور اصل میں قتل عام کرنے والوں کے چہرے چھپانے کی کوشش۔ بشری بی بی نے وہی کیا جو عمران خان نے ان کو اور پارٹی کو تاکید کی۔ یہ ٹوئیٹ اس لئیے کی ہے کہ عمران خان اور بشری بی بی کا حق ہے کہ انکا سچ لوگوں تک پہنچے۔
https://twitter.com/x/status/1861860256223039951
بشریٰ بی بی تو احادیث کو بھی مانتی ہے
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
تمھارے حساب سے تو حدیث کو ماننے والے ہیں ہی جھوٹے، تنگ نظر اور کافی حد تک بدکردار۔
تو بشریٰ بی بی کی صفائیاں؟
May nay kab kaha hay kay hadeeth ko maan nay walay jhootay, tung nazar ya bud kirdar hain? Haan jo ahadith ko maan tay hain woh "ISLAM" kay baray may tung nazar zaroor ho saktay hain laykin aam zindagi may shayad aysay na hoon.
May Bushra ko zati toor per pasand nahi karta.
 
Back
Top