پی ٹی آئی احتجاج،مظاہرین کو سزا دلوانے کیلئے شہباز شریف نے ٹاسک فورس بنا دی

8waziriammakitaskkforsjjd.png

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کو احتجاجی مظاہرین سے محفوظ رکھنے کے لیے ایک نیا قدم اٹھاتے ہوئے "ردالفساد فورس" کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فورس کا مقصد وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانا اور گزشتہ دنوں میں اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف مؤثر کارروائی کرنا ہے۔

وزیراعظم آفس سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے امن و امان سے متعلق اجلاس میں ایک خصوصی ٹاسک فورس کے قیام کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی کو اس فورس کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ اس فورس کی تشکیل کا مقصد اسلام آباد میں انتشار پھیلانے والے عناصر کی نشاندہی کرنا اور انہیں قانون کے مطابق سزا دلوانا ہے۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ اس ٹاسک فورس میں وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ، وزیرِ اقتصادی امور احد خان چیمہ، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا تارڑ اور سیکیورٹی فورسز کے نمائندے بھی شامل ہوں گے۔ یہ فورس 24 نومبر کو اسلام آباد میں فساد پھیلانے والے مسلح افراد اور پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کی نشاندہی کرے گی تاکہ ان کے خلاف سخت کارروائی کی جا سکے۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اسلام آباد میں آئندہ کسی بھی قسم کے انتشار یا فساد کی کوشش کو روکنے کے لیے وفاقی انسداد فسادات فورس (رائٹس کنٹرول فورس) بنائی جائے گی، جسے بین الاقوامی معیار کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جدید سازو سامان سے لیس کیا جائے گا۔ یہ فورس نہ صرف فسادات کے دوران مؤثر کارروائی کرے گی بلکہ امن قائم رکھنے کے لیے بھی اپنی خدمات فراہم کرے گی۔

اعلامیے کے مطابق اجلاس میں وفاقی فورینزک لیب کے قیام کی بھی منظوری دی گئی۔ اس لیب میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے مختلف واقعات کی تحقیقات کی جائیں گی اور شواہد اکٹھا کیے جائیں گے تاکہ مجرمانہ سرگرمیوں کا سدباب کیا جا سکے۔ اجلاس میں اسلام آباد کے سیف سٹی منصوبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا تاکہ شہر میں سیکیورٹی کی نگرانی میں مزید بہتری لائی جا سکے۔

اس کے علاوہ، اجلاس میں وفاقی پراسیکیوشن سروس کو مزید مستحکم کرنے اور اس کی افرادی قوت میں اضافہ کرنے کے حوالے سے بھی فیصلے کیے گئے تاکہ مقدمات کی پیروی مؤثر طریقے سے کی جا سکے اور مجرمانہ عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جا سکے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ تمام اقدامات اسلام آباد کی حفاظت کو یقینی بنانے اور ملک میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے اٹھائے جا رہے ہیں، تاکہ کسی بھی قسم کی ہنگامہ آرائی اور انتشار کو روکا جا سکے۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ان کے سرغنہ کو بھی تن کے رکھنے والے دن ہیں باس
ان باندروں کی ایسی کی تیسی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
napakfouj ka ilaj ttp/ bla k pas ha.. IK ne jitna is napak fouj ko nanga krna ta kr liya.. is se ziada IK bi koch nahi kr sakta..
ننگے -- ننگا -- ننگی - ننگیاں --- یہ چار لفظ کی اوقات ہے اس سارے عمرانی تماشے کی
بہت ہو گیا ہے - اب اور نہیں

باقی آپ امیدیں لگا کرنے بیٹھ جایں ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے ساتھ
بلکہ آپ الف ننگے ہو کر کسی ہندو دویوتا کی پوجا بھی کریں اور اس سے کرپا مانگیں

Holy-man-pulls-a-vehicle-with-his-penis-Allahabad-India-03-Jan-2018.jpg
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

to ha hi pandit ki olad tabi apne bap ki tasweer laga di
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
to ha hi pandit ki olad tabi apne bap ki tasweer laga di
پتا نہیں کیوں مجھے دکھ لگتا ہے آپ سے کھوری باتیں کر کے سر جی
لیکن مجھے اس سے زیادہ دکھ اس بات پر لگتا ہے کہ میری ماں دھرتی کن جھوٹے ، مکار اور جاہلوں کا کھلواڑ بن کر رہ گیی - یہ ہے ہمارے اجماہی برے اعمال کا نتیجہ -- سزا تو اللہ دیتا ہی ہے ہم جیسی قوم کو

شرم آنی چاہیے تھی آپ کو ٹی ٹی پی اور بی ایل اے والے کمنٹ پر
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
پتا نہیں کیوں مجھے دکھ لگتا ہے آپ سے کھوری باتیں کر کے سر جی
لیکن مجھے اس سے زیادہ دکھ اس بات پر لگتا ہے کہ میری ماں دھرتی کن جھوٹے ، مکار اور جاہلوں کا کھلواڑ بن کر رہ گیی - یہ ہے ہمارے اجماہی برے اعمال کا نتیجہ -- سزا تو اللہ دیتا ہی ہے ہم جیسی قوم کو

شرم آنی چاہیے تھی آپ کو ٹی ٹی پی اور بی ایل اے والے کمنٹ پر
ya tumari napak fouj ka plan ha k is mulk me kisi tara se guerilla warfare shoro ho.. mene to haqeeqat byan ki ha
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
پتا نہیں کیوں مجھے دکھ لگتا ہے آپ سے کھوری باتیں کر کے سر جی
لیکن مجھے اس سے زیادہ دکھ اس بات پر لگتا ہے کہ میری ماں دھرتی کن جھوٹے ، مکار اور جاہلوں کا کھلواڑ بن کر رہ گیی - یہ ہے ہمارے اجماہی برے اعمال کا نتیجہ -- سزا تو اللہ دیتا ہی ہے ہم جیسی قوم کو

شرم آنی چاہیے تھی آپ کو ٹی ٹی پی اور بی ایل اے والے کمنٹ پر
bistar par marne se kya ya acha nahi is soor fouj ko janam wasil kr k is dunia se rokhsat ho..
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
تو آپ خد کیوں نہیں کرتے یہ کام ؟
دنیا میں کہاں سے بیٹھ کر صرف بکواس کری جا رہے ہو ؟
me to masle ka hal bata raha hon.. judiciary fouj mulla alliance me aik aam admi k liye zilat k siwa is mulk me koch nahi
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ya 26 nov k massacre se
کچھ نہیں ہوا چھبیس نومبر کو - قانون کے مطابق بلوایوں کو ڈپلومیٹک ایریا سے نکالا گیا تھا -
وہ قانون جو عمران خان نے خد نافذ کیا تھا
یہ قانون ان نونی لعنتیوں نے تو نہیں بنایا
ہے جناب کے خالی دماغ میں اس کی خبر ؟؟؟ یا میں مدد کروں ؟
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ نہیں ہوا چھبیس نومبر کو - قانون کے مطابق بلوایوں کو ڈپلومیٹک ایریا سے نکالا گیا تھا -
وہ قانون جو عمران خان نے خد نافذ کیا تھا
یہ قانون ان نونی لعنتیوں نے تو نہیں بنایا
ہے جناب کے خالی دماغ میں اس کی خبر ؟؟؟ یا میں مدد کروں ؟
to apne gandaji ki madad kr.. os ko midnight ki service chahie
 
Back
Top