تحریک انصاف سانحہ ڈی چوک کے شہدا کے نام اور ان کی تفصیلات لے آئی

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

تحریک انصاف سانحہ ڈی چوک کے شہدا کے نام اور ان کی تفصیلات لے آئی
https://twitter.com/x/status/1862457658533425491
جو ڈی چوک میں ہوا یہ پاکستان میں احتجاج کی تاریخ کا سب سے المناک واقعہ ہے۔ شیخ وقاص اکرم

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات نے تمام شہدا کا ڈیٹا بڑی سکرین پر میڈیا کے سامنے رکھ دیا جو ڈیٹا ہم آپ سے شئیر کر رہے ہیں یہ بلکل ویریفائڈ ہے ہمارا ڈیٹا کولیکشن سیل ہے جس کے ذریعے ہم وریفائیڈ ڈیٹا لیتے ہیں ۔ شیخ وقاص اکرم

پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر 12 شہدا کی ناموں کے ساتھ تصدیق کر دی یہ شہدا ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں ان کے جنازوں اور ڈی چوک میں شہادت کے مختلف ثبوت موجود ہیں ۔ اس کے علاوہ لاتعداد ایسے لوگ ہیں جو شہید یا شدید زخمی ہیں لیکن اس خوف سے ان کا نام نہیں آ رہا کہ انہیں اغواء نہ کر لیا جائے۔

تحریک انصاف کے 12 کارکن شہید ہوئے، ایبٹ آباد، چارسدہ، کوٹلی ستیاں، اسلام آباد، ڈیرہ غازی خان سمیت مختلف اضلاع کے کارکن شامل ہیں، شیخ وقاص اکرم
https://twitter.com/x/status/1862459962615529840
اس رجیم نے کلیم کیا کہ ایک بھی گولی نہیں چلی ہم نے آپ کو ثبوتوں کے ساتھ دیکھا دیا ہے کہ گولی بھی چلی اور جنازے بھی اٹھے ان کی فسطائیت چھپ نہیں سکتی اس کی آواز آئیندہ کئی سالوں تک گونجتی رہے گی۔ شیخ وقاص اکرم
https://twitter.com/x/status/1862461627884298577


https://twitter.com/x/status/1862390836790796319
https://twitter.com/x/status/1862352318772969657
https://twitter.com/x/status/1862462866877509899
اطلاعات:
‏ان کیمطابق عمران خان کو اڈیالہ جیل سے گزشتہ رات شفٹ کر دیا گیا ہے۔
‏انہیں اسوقت 733 FIC (فیلڈ انٹیروگیشن سینٹر) فوجی یونٹ میں رکھا گیا ہے۔
‏اسکی لوکیشن GHQ راولپنڈی کے گیٹ نمبر 4 کے ملحقہ ہے اور یہ CMH کے اس روڈ پر موجود میڈیکل ریسیپشن سنٹر کے بالمقابل واقع ہے۔
‏یہ فوجی ہونٹ ہے جہاں ہارڈ کور کرمنلز ، terrorists (دہشت گردوں) اور جاسوسوں کی نا صرف انٹیروگیشن کی جاتی ہے بلکہ یہاں پر بڑی تعداد میں قیدیوں کو رکھنے کیلئیے فیسیلٹی موجود ہے۔
‏یہاں پر 50 سے زائد قیدی سیل موجود ہیں اور پانچ سیل VIP قیدیوں کو رکھنے کے لئیے بھی ہیں۔
‏اسکا انچارج ایک ملٹری انٹیلیجنس کا لیفٹیننٹ کرنل رینک کا آفیسر ہے۔
‏عمران خان ⁦‪#ImranKhan‬⁩ کو یہاں شفٹ کرنے کے بعد اب وہ ISI کے افسران کی آسیری سے نکل کر MI کے آفیسران کی کسٹڈی میں آ گئے ہیں۔
‏عمران خان کو یہاں لاتے ہی ایک میجر جرنل اور ساتھ برگیڈئیر لیول کے سائکائٹرسٹ نے انکا معائنہ کیا اور انکو دی جانے والی psychiatrist دوا کے اثرات کا جائزہ لیا۔
‏عمران خان کو دی جانے والی دوا عمومی طور پر Bi polar کے مریضوں کو ذہنی سکون اور hyperactive رویے سے سست کرنے کیلئیے دی جاتی ہے یہ بے رنگ بے زائقہ محلول ہوتا ہے جو کھانے میں ملا کر دیا جاتا ہے۔
‏مزید اطلاعات آنے پر فراہم کی جائیں گئی۔
‏⁦‪#IslamabadMassacare‬⁩
‏⁦‪#Islamabad_Massacre‬⁩
‏⁦‪#Islamabad_D_Chowk‬⁩
‏⁦‪#FinalCall‬⁩
‏⁦‪#WeWantOurDeadbodies‬⁩
‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی






Ubh imran khan allahtallah kae superdd allah will decide. Inshallah. Imran khan nae apnaa kaam kurdeeya uska imaan 220 million pakistanioun musalmanoun sae bohutt zeeyada hae. Yazeedi fauj or agencies yaqueen nahee atta 75 saal humein baewakhoof bunaya jhoot boelaa khalee apnee lotum laat koe buchanae kae leeae. Saree hudein paar kurdein Orr qaum mein himutt nahee arahee iss firoun kae kheelaaf. Sad😔
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Aik ko bhi goli kiyon maari? 12 jo confirm hain baqi lashain tumhari corrupt government chupa rahi hay.
https://twitter.com/x/status/1862808365346234531
GdntbMbWcAATsQI
بارہ کونفرم نہیں ان کا دعوی تحریک انصاف کی قیادت نے کیا - ایک بھی نہیں مرنا چاہئے تھا - جب اسلام آباد میں کسی ملک کا صدر دورے پر ہو اور سینکڑوں سفیر اور اہم غیر ملکی شخصیت ہوں تو ریاست کیا کرے ؟ فسادیوں کو کھلا چھوڑ دے - پچھلے دھرنے میں پی ٹی وی پر حملہ کیا تو پرامن کی کیا گارنٹی ؟ پرامن کرنا تھا تو اسلام آباد کے ساتھ ہی دھرنے اور جلسے کی آفر کی گئی جسے خان اور گنڈاپور نے مان لیا - آخری وقت میں بشریٰ بی بی نے لوگوں کو مروایا اور خود بھاگ گئی - یہ بشریٰ بی بی اور گنڈہ پور دونوں رونگ نمبر ہیں
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
بارہ کونفرم نہیں ان کا دعوی تحریک انصاف کی قیادت نے کیا - ایک بھی نہیں مرنا چاہئے تھا - جب اسلام آباد میں کسی ملک کا صدر دورے پر ہو اور سینکڑوں سفیر اور اہم غیر ملکی شخصیت ہوں تو ریاست کیا کرے ؟ فسادیوں کو کھلا چھوڑ دے - پچھلے دھرنے میں پی ٹی وی پر حملہ کیا تو پرامن کی کیا گارنٹی ؟ پرامن کرنا تھا تو اسلام آباد کے ساتھ ہی دھرنے اور جلسے کی آفر کی گئی جسے خان اور گنڈاپور نے مان لیا - آخری وقت میں بشریٰ بی بی نے لوگوں کو مروایا اور خود بھاگ گئی - یہ بشریٰ بی بی اور گنڈہ پور دونوں رونگ نمبر ہیں
Belarus kay sadar nay kiya yeah killings nahi daykhi hongi? Fasadi aur fitna tou toum patwari hu jis nay supreme court per hamla kiya tha. Kiya D chock kisi kay baap key jageer hay? Awam kay paysay say bani jaga aur awam per he goliaan barsa dee. Laanat hu iss hakumat aur fauj per jisny nihattay shehriyoon per goliaan chal waai.
Waysay bhi toum loogon nay model town masacre bhi kiya tha toum loog qatil bhi ho aur ghaddar bhi
 

Back
Top