ایکس کی بندش کا اظہار رائے سے کوئی تعلق نہیں، وزیر مملکت انفارمیشن

SHiza.jpg

وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے وضاحت کی ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (پہلے ٹوئٹر) کی بندش کا مقصد اظہار رائے کی آزادی کو محدود کرنا نہیں ہے۔

ایک نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے، انہوں نے بتایا کہ وزارت داخلہ کی ہدایات کی روشنی میں ایکس کو بند کیا گیا ہے، کیونکہ پاکستان میں اس پلیٹ فارم کے استعمال کی شرح صرف 2 فیصد سے بھی کم ہے۔

شزا فاطمہ نے زور دے کر کہا کہ "ایکس کی بندش کا مطلب یہ نہیں کہ ہم اظہار رائے پر پابندی لگا رہے ہیں۔ ملک میں یومیہ سائبر حملے ہوتے ہیں، جبکہ سائبر سیکیورٹی ایک اہم ضرورت ہے۔ ہم یوٹیوب، فیس بک اور دیگر تمام ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر اظہار رائے کی آزادی کے حق میں ہیں، مگر جہاں سیکیورٹی کا سوال درپیش ہو، وہاں وزارت داخلہ پی ٹی اے کو ہدایات دیتی ہے۔"

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں انڈسٹری کے لئے براڈبینڈ سروسز فعال ہیں اور حکومت نے ان کی بندش نہیں کی۔ شزا فاطمہ نے یقین دلایا کہ ملک بھر میں ڈیٹا سروسز مکمل طور پر فعال ہیں اور تمام ایپس سو فیصد درست طور پر کام کر رہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ "موبائل ٹاورز کی تعداد پاکستان میں ضرورت سے کم ہے، مگر ہم اس کی بہتری کے لئے کوشاں ہیں۔ گزشتہ سال کی نسبت رواں سال آئی ٹی انڈسٹری میں بے پناہ ترقی دیکھنے میں آئی ہے۔"

یاد رہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی سست روی نے صارفین کے لئے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سوشل میڈیا سروسز متاثر ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔​
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
کتی کی بچی اگلوں کی ڈوگی بن کر کر اس عہدے پر پہنچ گئی ہے تو کم از کم جھوٹ ہی بولنا سیکھ لے
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
if penetration is only 2% why the fuck are you worried about to ban x?
What other objections PTA has about x? It is not a porn site, or any other issues. Apart that it is the site which allows more freedom of speech than any other platform in the world.
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
پھر تو تمھاری پیدائیش میں تمھارے باپ کا بھی کوئی تعلق نہیں۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
No signs of intelligence on this little piglet’s ugly face.
That's because she is a relative of "Form 47" Khawaja Asif. Her father is Khawaja Muhammad Naeem and she is married to Ammar Naveed. She is a resident of Phase 3, DHA. Her CNIC starts with 35202 and ends with 7364 and her NTN is 4136758.

Note: This information is not obtained from twitter/X.
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
X k beghr tu kasy reh skti hai
Tanzeem.sazee nhi krati?
Lehaza apni bkwas band kro. Ar Jis X k.zrya is post tak aee ho us ko jari rkho.

Hamary log km tsleem.yafta sahi laikn CHO.... TY b nhi hain jo tum.jasi knezoo ki la.yanee bato ko drust maan ly.
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
SHiza.jpg

وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے وضاحت کی ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (پہلے ٹوئٹر) کی بندش کا مقصد اظہار رائے کی آزادی کو محدود کرنا نہیں ہے۔

ایک نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے، انہوں نے بتایا کہ وزارت داخلہ کی ہدایات کی روشنی میں ایکس کو بند کیا گیا ہے، کیونکہ پاکستان میں اس پلیٹ فارم کے استعمال کی شرح صرف 2 فیصد سے بھی کم ہے۔

شزا فاطمہ نے زور دے کر کہا کہ "ایکس کی بندش کا مطلب یہ نہیں کہ ہم اظہار رائے پر پابندی لگا رہے ہیں۔ ملک میں یومیہ سائبر حملے ہوتے ہیں، جبکہ سائبر سیکیورٹی ایک اہم ضرورت ہے۔ ہم یوٹیوب، فیس بک اور دیگر تمام ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر اظہار رائے کی آزادی کے حق میں ہیں، مگر جہاں سیکیورٹی کا سوال درپیش ہو، وہاں وزارت داخلہ پی ٹی اے کو ہدایات دیتی ہے۔"

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں انڈسٹری کے لئے براڈبینڈ سروسز فعال ہیں اور حکومت نے ان کی بندش نہیں کی۔ شزا فاطمہ نے یقین دلایا کہ ملک بھر میں ڈیٹا سروسز مکمل طور پر فعال ہیں اور تمام ایپس سو فیصد درست طور پر کام کر رہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ "موبائل ٹاورز کی تعداد پاکستان میں ضرورت سے کم ہے، مگر ہم اس کی بہتری کے لئے کوشاں ہیں۔ گزشتہ سال کی نسبت رواں سال آئی ٹی انڈسٹری میں بے پناہ ترقی دیکھنے میں آئی ہے۔"

یاد رہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی سست روی نے صارفین کے لئے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سوشل میڈیا سروسز متاثر ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔​
Asi bongyan wohi chootiyay martay han Jo online diplomay Kar k expert ban jatay han
Sali Jahil corruption ki naali ki gandi paidawar.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس خواجے کنجرآصف گشتی کے بچے حرام کے نطفے کی اس چکلے والی بھتیجی کی پیدائش سے اسکی ماں کے خصم کا بھی کوئی تعلق نہیں بلکہ چکلے میں آنے والے گاہکوں کئ زنا کاری کا تعلق ہےٗ
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
SHiza.jpg

وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے وضاحت کی ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (پہلے ٹوئٹر) کی بندش کا مقصد اظہار رائے کی آزادی کو محدود کرنا نہیں ہے۔

ایک نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے، انہوں نے بتایا کہ وزارت داخلہ کی ہدایات کی روشنی میں ایکس کو بند کیا گیا ہے، کیونکہ پاکستان میں اس پلیٹ فارم کے استعمال کی شرح صرف 2 فیصد سے بھی کم ہے۔

شزا فاطمہ نے زور دے کر کہا کہ "ایکس کی بندش کا مطلب یہ نہیں کہ ہم اظہار رائے پر پابندی لگا رہے ہیں۔ ملک میں یومیہ سائبر حملے ہوتے ہیں، جبکہ سائبر سیکیورٹی ایک اہم ضرورت ہے۔ ہم یوٹیوب، فیس بک اور دیگر تمام ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر اظہار رائے کی آزادی کے حق میں ہیں، مگر جہاں سیکیورٹی کا سوال درپیش ہو، وہاں وزارت داخلہ پی ٹی اے کو ہدایات دیتی ہے۔"

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں انڈسٹری کے لئے براڈبینڈ سروسز فعال ہیں اور حکومت نے ان کی بندش نہیں کی۔ شزا فاطمہ نے یقین دلایا کہ ملک بھر میں ڈیٹا سروسز مکمل طور پر فعال ہیں اور تمام ایپس سو فیصد درست طور پر کام کر رہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ "موبائل ٹاورز کی تعداد پاکستان میں ضرورت سے کم ہے، مگر ہم اس کی بہتری کے لئے کوشاں ہیں۔ گزشتہ سال کی نسبت رواں سال آئی ٹی انڈسٹری میں بے پناہ ترقی دیکھنے میں آئی ہے۔"

یاد رہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی سست روی نے صارفین کے لئے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سوشل میڈیا سروسز متاثر ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔​
who is this.......all non state actors..........where is she coming from........no body knows who is she..........except she is relative of Khawaja Asif....
 
Back
Top