نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی شادی کی تیاریاں زوروشور سے جاری

zaidhai1h1h.jpg

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے بھائی اور نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کے بیٹے کی جاتی عمرہ میں شادی کی تیاریاں جاری ہیں جس میں 700 مہمانوں کو مدعو کئے جانیکا امکان ہے جن میں ملکی اور غیر ملکی شخصیات بھی شامل ہیں۔

نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی شادی کی تیاریاں نہایت شاندار اور روایتی انداز میں جاری ہیں جس کی تقریب کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مطابق شادی کی تقریبات کا آغاز 24 دسمبر کو مہندی اور ڈھولک کی رنگین محفل سے ہوگا۔ 25 دسمبر کو نکاح کی بابرکت تقریب منعقد ہوگی، جو کہ شریف فیملی کی خاص روایات کا حصہ ہے۔

چھبیس دسمبر کو قوالی نائٹ کا اہتمام کیا جائے گا، جو خاندان اور مہمانوں کے لیے ایک یادگار لمحہ ہوگا۔ 27 دسمبر کو سہرا بندی کی تقریب کے بعد دولہا زید حسین نواز بارات لے کر جائیں گے۔

شادی کی تقریبات کے اختتام پر 29 دسمبر کو جاتی عمرہ میں ولیمہ کی تقریب منعقد کی جائے گی، جہاں 700 مہمانوں کی شرکت متوقع ہے۔

یہ شادی نہ صرف شریف خاندان کے لیے بلکہ پاکستانی سیاست اور عوام کے لیے بھی خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے، جس میں ملکی و غیر ملکی معززین کی شرکت یقینی بنائی جارہی ہے۔
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)

نوازشریف کو چاہئے کہ شادی کے دن گھر کے باہر بھکاری یوتھیوں کیلئے بھی لنگر کا انتظام کردے۔ ان بھکاریوں کو نہ گھر والے پالتے ہیں نہ یہ خود کمانے کی اوقات رکھتے ہیں، اس لئے نوازشریف جیسوں کی دولت دیکھ کر حسد کی آگ میں جلتے رہتے ہیں۔
 
farrukh77

MPA (400+ posts)

awam k liye bilkul bhi nahi hai q k hamara paisa hamare samne bedardi se kharch kia jai ga
 
zerozero

MPA (400+ posts)
Agli call jati umra ke ho or inhi dates per ho ghareeb awam jakar shareek ho or muft khana kaheen kion Kay yeh unhi lag loot Kay maal say ayashian ker rahay Hain
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

نوازشریف کو چاہئے کہ شادی کے دن گھر کے باہر بھکاری یوتھیوں کیلئے بھی لنگر کا انتظام کردے۔ ان بھکاریوں کو نہ گھر والے پالتے ہیں نہ یہ خود کمانے کی اوقات رکھتے ہیں، اس لئے نوازشریف جیسوں کی دولت دیکھ کر حسد کی آگ میں جلتے رہتے ہیں۔
مولوی راغب نعیمی کے لونڈے، تجھے بھی شادی پر بلایا ہے یا صرف تیری بیٹی جاۓ گی پرفارم کرنے؟
🤣🤣
 
arain

Councller (250+ posts)
ان کا کبھی کچھ نہیں رکتا۔۔ سب چلتا رہتا ہے۔۔ کچھ نہیں بگڑتا۔۔
 
jigrot

Minister (2k+ posts)

نوازشریف کو چاہئے کہ شادی کے دن گھر کے باہر بھکاری یوتھیوں کیلئے بھی لنگر کا انتظام کردے۔ ان بھکاریوں کو نہ گھر والے پالتے ہیں نہ یہ خود کمانے کی اوقات رکھتے ہیں، اس لئے نوازشریف جیسوں کی دولت دیکھ کر حسد کی آگ میں جلتے رہتے ہیں۔
200.gif
 
MSUMAIRZ

Haan jee TUSEE KHUSREY jao gay na nachaan laee, wailaan milan gian touda ghaar chaley ga. ASSI PTI alley GHAREEB BOOKHAY ee sahi. Touadi khair howay. assi GHAIRATMAND changaey
 
Back
Top