نادان
Prime Minister (20k+ posts)
بڑے بڑے چہروں سے نقاب اترے .جو کہتے تھے کہ ہم بھی کبھی انصافی تھے جب عمران نے فوج کا سہارالیا تو ہم خلاف ہو گئے .اور اپنے اصل جوتا چاٹ لیڈر کے پیچھے چل پڑے کیونکہ وہ اسٹبلشمنٹ مخالف تھاMujhe ek patwari dekha do jo sach bolta ho?
پہلی بات میں نے انہیں کبھی انصافی کے روپ میں نہیں دیکھا
دوسری بات عمران فوج کی مدد سے حکومت میں نہیں آیا .بلکہ فوج نے آر ٹی ایس بٹھا کر اس کی سیٹیں نون لیگ کو دیں .عمران کی بائیس سال کی مسلسل جدوجہد ہے .یہ کہہ سکتے ہیں کہ فوج نے زیادہ رکاوٹ نہیں ڈالی ورنہ تو اس نے کلین سویپ کرنا تھا
اب جب میں ان ہی نام نہاد جمہور پسند کو دیکھتی ہوں تو ڈھائی تین سال سے جو ملک میں چل رہا ہے اس کے بعد تو وہ اگر عمران کا ساتھ نہ بھی دیتے تو اخلاقی طور شریف خاندان کا دامن تو چھوڑ دیتے .لیکن ان کے ٹویٹ پڑھ کر اندازہ ہوا کہ پٹواری ہو اور منافق نہ ہو ..ممکن نہیں