عسکری پروڈکٹ بائیکاٹ کا شاندارعملی مظاہرہ

Milkyway

Senator (1k+ posts)
GeIFASqbAAACg3C

عسکری پروڈکٹ بائیکاٹ کا شاندارعملی مظاہرہ

راولپنڈی کے ملک ریاض ٹھیکیدار نے آج اپنا عسکری بینک کا اکاؤنٹ بند کروا دیا

، مینجر نے بہت منتیں کی مگر ملک ریاض نے اپنے مزدوروں کو بلایا اور سارا پیسہ بینک سے نکال کردبئی کے بینک میں جمع کروا دیا

اب سوموار کو اسٹاک مارکیٹ کریش کر جائے گی

۔ممکن ہے ورلڈ بینک پاکستان کو معاشی طور پر غیر مستحکم ملک قرار دے دے

۔آئی ایم ایف بھی شاید سخت شرائط لگا دے

-----------------------------------------------------​

تمام یوتھیوں نے مل کر فیصلہ کیا ہے کہ کل سے چینی نہیں خریدنی

دو من گنے لے آنے ہیں جب بھی چائے بنانی ہو گی تھوڑا سا گنا نچوڑ لیا کرنا ہے۔

عسکری پروڈکٹ کو ایسے ہی شکت دینا ہو گی

-----------------------------------------------------

ایک یوتھیا دوست نے لاہور جانا تھا۔میں نے اسے بتایا کہ موٹروے تو ایف،ڈبلیو،او نے بنائی ہے

۔کہنے لگا جی ٹی روڈ سے چلا جاوں گا

میں بتایا اس ہر کارپٹ بھی اب ایف،ڈبلیو،او والے ڈال رہے

۔اب وہ پیدل کھیتوں کے راستے لاہور جا رہا ہے

--------------------------------------------------

ایک اور یوتھیے نے ماڈل ٹاون سے ائیر پورٹ جانا تھا

وہ عسکری مصنوعات کی بائیکاٹ مہم میں شامل ہے۔

وہ کینٹ اور ڈیفینس سے نہیں گزرنا چاہتا تھا

وہ پہلے ٹھوکر گیا وہاں سے موٹر وے

پھر سیالکوٹ موٹروے وہاں سے رنگ روڈ سے ہوتا ہوا ائیر پورٹ گیا ہے

-------------------------------------------------

ایک یوتھیے نے اپنے والد صاحب کی قبر کھود دی

ہم نے پوچھا کیوں کھودی ؟

کہنے لگا سیمنٹ فوجی والوں کا تھا

ہمارا آجکل عسکری پروڈکٹ کا بائیکاٹ چل رہا ہے

Milkyway

Senator (1k+ posts)
GeIFASqbAAACg3C

کھربوں روپیہ تھا ملک ریاض ٹھیکیدار کا عسکری بینک میں کل رات پیسے گنے گئے مینجر روتا رہا کہ نہ جاؤ ملک ریاض صاب نہ جاؤ مگر ملک ریاض جو نیازی کا عاشق تھا اُس نے کہاں ماننا تھا تین ریڑھیوں پر پیسا لاد کر ٹرک تک پہنچایا گیا ملک ریاض کا کہنا ہے کہ جب تک عمران خان اقتدار میں نہیں آتا پیسا دبئی پڑا رہے گا

bilal6516

Senator (1k+ posts)
GeIFASqbAAACg3C

عسکری پروڈکٹ بائیکاٹ کا شاندارعملی مظاہرہ

راولپنڈی کے ملک ریاض ٹھیکیدار نے آج اپنا عسکری بینک کا اکاؤنٹ بند کروا دیا

، مینجر نے بہت منتیں کی مگر ملک ریاض نے اپنے مزدوروں کو بلایا اور سارا پیسہ بینک سے نکال کردبئی کے بینک میں جمع کروا دیا

اب سوموار کو اسٹاک مارکیٹ کریش کر جائے گی

۔ممکن ہے ورلڈ بینک پاکستان کو معاشی طور پر غیر مستحکم ملک قرار دے دے

۔آئی ایم ایف بھی شاید سخت شرائط لگا دے

-----------------------------------------------------​

تمام یوتھیوں نے مل کر فیصلہ کیا ہے کہ کل سے چینی نہیں خریدنی

دو من گنے لے آنے ہیں جب بھی چائے بنانی ہو گی تھوڑا سا گنا نچوڑ لیا کرنا ہے۔

عسکری پروڈکٹ کو ایسے ہی شکت دینا ہو گی

-----------------------------------------------------

ایک یوتھیا دوست نے لاہور جانا تھا۔میں نے اسے بتایا کہ موٹروے تو ایف،ڈبلیو،او نے بنائی ہے

۔کہنے لگا جی ٹی روڈ سے چلا جاوں گا

میں بتایا اس ہر کارپٹ بھی اب ایف،ڈبلیو،او والے ڈال رہے

۔اب وہ پیدل کھیتوں کے راستے لاہور جا رہا ہے

--------------------------------------------------

ایک اور یوتھیے نے ماڈل ٹاون سے ائیر پورٹ جانا تھا

وہ عسکری مصنوعات کی بائیکاٹ مہم میں شامل ہے۔

وہ کینٹ اور ڈیفینس سے نہیں گزرنا چاہتا تھا

وہ پہلے ٹھوکر گیا وہاں سے موٹر وے

پھر سیالکوٹ موٹروے وہاں سے رنگ روڈ سے ہوتا ہوا ائیر پورٹ گیا ہے

-------------------------------------------------

ایک یوتھیے نے اپنے والد صاحب کی قبر کھود دی

ہم نے پوچھا کیوں کھودی ؟

کہنے لگا سیمنٹ فوجی والوں کا تھا

ہمارا آجکل عسکری پروڈکٹ کا بائیکاٹ چل رہا ہے

Pata Lag raha ke bahut Dard ho Raha yazidi Army Ki ghaand mein 🤣🤣🤣. Abhi Tou party shoorh hoi Hai Abhi se Rona dhoona shoorh 😁😁
 
cheema lahori

MPA (400+ posts)
گولی کیوں چلائی نور جہاں کے بیٹوں نے اسلام اباد میں بک کر اپنی ہی قوم کا قتل کر دیا
 
cheema lahori

MPA (400+ posts)
نور جہاں کے بیٹے 75 سال پہلے ہی بک گئے تھے 28 سال پہلے جب ان کے بکنے کا ثبوت اگیا تو مسلسل اپنی قوم کو مارنا شروع کر دیا اور اس اسلام اباد میں اپنی قوم کو قتل کرنے کا عملی مظاہرہ بھی کر دیا
 
cheema lahori

MPA (400+ posts)
یہ نور جہاں کے بیٹے وہ بدبخت ہیں جن کے ہاتھ پہلے مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیشیوں سے رنگے ہوئے ہیں
 
cheema lahori

MPA (400+ posts)
اب اسلام اباد میں اپنی قوم کے نوجوانوں کے قتل سے بھی رنگ گئے ہیں گولی کیوں چلائی
 
Back
Top