Milkyway
Senator (1k+ posts)
عسکری پروڈکٹ بائیکاٹ کا شاندارعملی مظاہرہ
راولپنڈی کے ملک ریاض ٹھیکیدار نے آج اپنا عسکری بینک کا اکاؤنٹ بند کروا دیا
، مینجر نے بہت منتیں کی مگر ملک ریاض نے اپنے مزدوروں کو بلایا اور سارا پیسہ بینک سے نکال کردبئی کے بینک میں جمع کروا دیا
اب سوموار کو اسٹاک مارکیٹ کریش کر جائے گی
۔ممکن ہے ورلڈ بینک پاکستان کو معاشی طور پر غیر مستحکم ملک قرار دے دے
۔آئی ایم ایف بھی شاید سخت شرائط لگا دے
-----------------------------------------------------
تمام یوتھیوں نے مل کر فیصلہ کیا ہے کہ کل سے چینی نہیں خریدنی
دو من گنے لے آنے ہیں جب بھی چائے بنانی ہو گی تھوڑا سا گنا نچوڑ لیا کرنا ہے۔
عسکری پروڈکٹ کو ایسے ہی شکت دینا ہو گی
-----------------------------------------------------
ایک یوتھیا دوست نے لاہور جانا تھا۔میں نے اسے بتایا کہ موٹروے تو ایف،ڈبلیو،او نے بنائی ہے
۔کہنے لگا جی ٹی روڈ سے چلا جاوں گا
میں بتایا اس ہر کارپٹ بھی اب ایف،ڈبلیو،او والے ڈال رہے
۔اب وہ پیدل کھیتوں کے راستے لاہور جا رہا ہے
--------------------------------------------------
ایک اور یوتھیے نے ماڈل ٹاون سے ائیر پورٹ جانا تھا
وہ عسکری مصنوعات کی بائیکاٹ مہم میں شامل ہے۔
وہ کینٹ اور ڈیفینس سے نہیں گزرنا چاہتا تھا
وہ پہلے ٹھوکر گیا وہاں سے موٹر وے
پھر سیالکوٹ موٹروے وہاں سے رنگ روڈ سے ہوتا ہوا ائیر پورٹ گیا ہے
-------------------------------------------------
ایک یوتھیے نے اپنے والد صاحب کی قبر کھود دی
ہم نے پوچھا کیوں کھودی ؟
کہنے لگا سیمنٹ فوجی والوں کا تھا
ہمارا آجکل عسکری پروڈکٹ کا بائیکاٹ چل رہا ہے